یاز
محفلین
جی جی وہی تو۔ایسی کئی بیوقوفانہ باتیں ہیں جن کا ذکر اس لڑی میں نقصِ امن کا باعث ہو سکتا ہے
اس لئے ہم نے بھی ناگفتنی کو بےگفتنی رہنے دینا مقدم جانا۔
جی جی وہی تو۔ایسی کئی بیوقوفانہ باتیں ہیں جن کا ذکر اس لڑی میں نقصِ امن کا باعث ہو سکتا ہے
تو کیا نہیں چلتا؟چاند ہمارے ساتھ ساتھ چلتا ہے
ابھی ابھی کسی دوسری لڑی میں بھی آپ نے ناگفتنی بےگفتنی کیا ہے اور زیک بھائی کے ساتھ ہی...جی جی وہی تو۔
اس لئے ہم نے بھی ناگفتنی کو بےگفتنی رہنے دینا مقدم جانا۔
چلتا تو ہے، لیکن ویسا نہیں۔تو کیا نہیں چلتا؟
بات در اصل ناگفتنی ہے۔ اس لیے بے گفتنی ہی رہنے دیں۔ابھی ابھی کسی دوسری لڑی میں بھی آپ نے ناگفتنی بےگفتنی کیا ہے اور زیک بھائی کے ساتھ ہی...
چکر کیا ہے؟
جی جی وہی تو۔بات در اصل ناگفتنی ہے۔ اس لیے بے گفتنی ہی رہنے دیں۔
جیسے بچپن میں چلا کرتا تھاتو کیا نہیں چلتا؟
تو کیا نہیں چلتا؟
آپ کے ساتھ ایسا ہوتا تھا۔جیسے بچپن میں چلا کرتا تھا
ویسے چلنا چھوڑ دیا چاند نے ہمارے ساتھ
ایک دفعہ میں آنکھیں بند کر کےاللہ میاں سے دعا مانگ رہا تھا کہ آسمان سے پیسے گریں۔ اور سچ میں میری جھولی میں ایک ۱۰۰ والا پیکٹ گرا تھا۔ اور مجھے کئی سال تک یقین تھا کہ یہ آسمان سے ہی گرے تھے۔
واہ! پھر یہ یقین کب ٹوٹا؟
جب واالد صاحب کو اور بچے کے ساتھ ایسا کرتا دیکھا۔
میں نے اپنے بیٹے کو کوئی سرپرائز دینا ہو تو اسے اللہ میاں سے دعا مانگنے کا بولتی ہوںایک دفعہ میں آنکھیں بند کر کےاللہ میاں سے دعا مانگ رہا تھا کہ آسمان سے پیسے گریں۔ اور سچ میں میری جھولی میں ایک ۱۰۰ والا پیکٹ گرا تھا۔ اور مجھے کئی سال تک یقین تھا کہ یہ آسمان سے ہی گرے تھے۔
صرف مذہبی ہی نہیں، معاشرتی اور اخلاقی نظریاتی باتیں بھی!!!بہت برس ہو گئے جوش کی "یادوں کی برات" پھر سے نہیں پڑھی لیکن مجھے یاد پڑتا ہے کہ انہوں نے بھی اس موضوع پر بات کی ہے، اور مذہب اور مذہبی نظریات کو بچپن میں بنائے دادا یا نانا کی حویلی کے نظریات جیسا قرار دے کر فرمایا ہے کہ یہاں سے نکلنا آسان نہیں۔ بر سبیل تذکرہ لکھ دیا۔
ہماری تو نانی بھی نہیں دادی بھی صرف نانا تھے اُنکی کہی ہوئی باتوں سے نکلنا بالکل آسان نہیں ۔۔۔البتہ اباّجان کا تمام گڑھی ہوئی myth سے بڑا جھگڑا رہا تمام زندگی اگر کبھی کہا بھی اباّجان ایسا نانا ابا کہتے تھے تو انتہائی ناگوار گذرتا اُنکو جو ہمیشہ اُنکے چہرے پر عیاں ہوتا😊بہت برس ہو گئے جوش کی "یادوں کی برات" پھر سے نہیں پڑھی لیکن مجھے یاد پڑتا ہے کہ انہوں نے بھی اس موضوع پر بات کی ہے، اور مذہب اور مذہبی نظریات کو بچپن میں بنائے دادا یا نانا کی حویلی کے نظریات جیسا قرار دے کر فرمایا ہے کہ یہاں سے نکلنا آسان نہیں۔ بر سبیل تذکرہ لکھ دیا۔
اتنے دن سے غائب ہیں تو کیا ندی کنارے ہی بیٹھے ہیںخاندان میں جب بچے کی پیدائش ہوتی تو گھر والے کہتے کہ ندی سے اٹھا کر لائے ہیں. میں بھی کئی بار اس غرض سے ندی گیا کہ کوئی بچہ اٹھا کر لاؤں لیکن بے سود
آپکا نمبر تو پہلا نہیں بہن بھائیوں میں ۔۔پس ثابت ہوا کہ نمبر کی حیثیت سیکنڈری ہے ۔۔۔میں بھی کم و بیش یہ تمام باتیں سنتا تھا ، لیکن دل و جان تو دور کی بات ہے عقل ہی تسلیم نہیں کرتی تھی سو بڑوں کی یا دیگر راوی بچوں کی بیوقوفی سے دل ہی دل میں محظوظ ہوتا تھا کچھ کہتا نہ تھا۔ (نقص امن کے خدشے کی وجہ سے ) ۔