فہد اشرف
محفلین
اس کا مطلب ہے آپ کو تیرنا آتا ہےہمارے یہاں جس بچے کو جوئیں پڑ جاتی تھیں اسے جوئیں خود ہی کھینچ کر چھپڑ (گاؤں کے بڑے اور گدلے تالاب) میں لے جا کر ڈبو دیا کرتی تھیں۔
اس کا مطلب ہے آپ کو تیرنا آتا ہےہمارے یہاں جس بچے کو جوئیں پڑ جاتی تھیں اسے جوئیں خود ہی کھینچ کر چھپڑ (گاؤں کے بڑے اور گدلے تالاب) میں لے جا کر ڈبو دیا کرتی تھیں۔
اور ہمیں گھر واپسی کا راستہاس کا مطلب ہے آپ کو تیرنا آتا ہے
آپ کی وضاحت سو فیصد درست لیکن مراسلہ ریسسٹ کتھا کےلیے تھا۔گاڑیوں کا علاقہ غیر پہنچنے کا مطلب ضروری نہیں کہ پختون چور ہی ہوں۔ ماضی میں ایسے کار چور گینگ بھی پکڑے گئے جو پنجابی افراد پر مشتمل تھے، اور کار علاقہ غیر پہنچا دیا کرتے تھے۔
ویسے تو پنڈی کا علاقہ سلطان دی کھو بھی چوری کی گاڑیاں لائے جانے کے لیے مشہور یے۔
میں اس کو ریسسٹ نہیں مانتا۔
سیٹلیڈ پاکستان سے کوئی گاڑی چوری ہو جائے، کوئی بندہ اغوا ہو جائے یا کسی بیگار کیمپ کا پتہ لگے، ڈانڈے سیدھا سابقہ علاقہ غیر میں جا کر ملتے تھے اور جب تواتر سے ایسا ہوتا رہے تو یہ بات غلط نا رہی اور نا ہی ریسسٹ۔ مسئلہ کچھ اور تھا۔
آپ کی وضاحت سو فیصد درست لیکن مراسلہ ریسسٹ کتھا کےلیے تھا۔
لیکن پائین، میں نے اسے سرے سے ریسزم مانا ہی نہیں۔ جسٹیفائی وغیرہ تو تب ہو جب میں تسلیم کروں۔ البتہ آپ کا مراسلہ عمومی پیرائے میں بالکل درست ہے۔بصد احترام عرض ہے کہ کوئی بھی دلیل (یا حقیقت!) racism کو جسٹی فائی نہیں کر سکتی۔
ایک ڈراوا یہ بھی بچپن میں بہت سنا کہ پٹھان بوری لے کے پھرتے ہیں اور کوئی بچہ اکیلا ملے تو اس کو بوری میں ڈال کے لے جاتے ہیں۔
جی جی۔ لیکن بہت ہی racistقسم کا بہانہ تھا۔
ہم ریسزم کو ریسزم نہ ماننے سے بھی حقِ اختلاف رکھنا چاہیں گے۔لیکن پائین، میں نے اسے سرے سے ریسزم مانا ہی نہیں۔ جسٹیفائی وغیرہ تو تب ہو جب میں تسلیم کروں۔ البتہ آپ کا مراسلہ عمومی پیرائے میں بالکل درست ہے۔
نسل پرستی کو تسلیم نہ کرنا بھی اتنا ہی برا ہے۔لیکن پائین، میں نے اسے سرے سے ریسزم مانا ہی نہیں۔ جسٹیفائی وغیرہ تو تب ہو جب میں تسلیم کروں۔ البتہ آپ کا مراسلہ عمومی پیرائے میں بالکل درست ہے۔
اتنی ٹھنڈی چائے پینے سے بہتر نہیں کہ بندہ شربت ہی پی لےکبھی کبھی پتہ نہیں چلتا کہ کون سنجیدہ ہے اور کون مذاق کر رہا ہے۔
لیکن ہم سنجیدگی سے یہ بتا رہے ہیں کہ اگر سردی ٹھیک ٹھاک ہو تو ہمیں پرچ میں چائے پینے میں بڑا لطف آتا ہے۔
ایسی کوئی بھی بات، محاورے یا ضرب المثل کو بننے کے پیچھے انسانی فکر کو ایک عرصہ گزرتا ہے تو وہ زبان زد عام ہوتی ہے۔ سندھیوں، بلوچیوں، ایرانیوں، مدھیہ پردیش یا کشمیریوں کے بارے میں ایسا کیوں نہیں کہا جاتا رہا ؟ آپ سمجھا دیں کہ سالہا سال سے نسل در نسل یہ ڈراوا کیوں دیا جا رہا ہے ؟ لازماً نسل پرستی کے علاوہ بھی کوئی نا کوئی ٹھوس وجہ ضرور رہی ہونی ہے اور اسی گمشدہ کڑی کی وجہ سے میں اسے نسل پرستانہ نہیں مانتا۔نیز اوپر آپ نے نسل پرستی کے خلاف جو علاقہ غیر والی مثال دی وہ دراصل نسل پرستی کی ایک کلاسک مثال ہے۔
ایک ڈراوا یہ بھی بچپن میں بہت سنا کہ پٹھان بوری لے کے پھرتے ہیں اور کوئی بچہ اکیلا ملے تو اس کو بوری میں ڈال کے لے جاتے ہیں۔
دیگر جن اقوام میں سے جن جن سے جتنا واسطہ پڑتا ہے ان کے متعلق بھی سٹیریو ٹائپ جنم لیتے ہیں۔ ایسے تمام منفی سٹیریو ٹائپس کو نسل پرستانہ تعصبات کے ضمن میں رکھا جاتا ہے۔ایسی کوئی بھی بات، محاورے یا ضرب المثل کو بننے کے پیچھے انسانی فکر کو ایک عرصہ گزرتا ہے تو وہ زبان زد عام ہوتی ہے۔ سندھیوں، بلوچیوں، ایرانیوں، مدھیہ پردیش یا کشمیریوں کے بارے میں ایسا کیوں نہیں کہا جاتا رہا ؟ آپ سمجھا دیں کہ سالہا سال سے نسل در نسل یہ ڈراوا کیوں دیا جا رہا ہے ؟ لازماً نسل پرستی کے علاوہ بھی کوئی نا کوئی ٹھوس وجہ ضرور رہی ہونی ہے اور اسی گمشدہ کڑی کی وجہ سے میں اسے نسل پرستانہ نہیں مانتا۔
Stereotypes کے پیچھے اکثر کچھ سچی کچھ جھوٹی وجوہات ہوتی ہیں لیکن آتے یہ پھر بھی ریسزم میں ہیںایسی کوئی بھی بات، محاورے یا ضرب المثل کو بننے کے پیچھے انسانی فکر کو ایک عرصہ گزرتا ہے تو وہ زبان زد عام ہوتی ہے۔ سندھیوں، بلوچیوں، ایرانیوں، مدھیہ پردیش یا کشمیریوں کے بارے میں ایسا کیوں نہیں کہا جاتا رہا ؟ آپ سمجھا دیں کہ سالہا سال سے نسل در نسل یہ ڈراوا کیوں دیا جا رہا ہے ؟ لازماً نسل پرستی کے علاوہ بھی کوئی نا کوئی ٹھوس وجہ ضرور رہی ہونی ہے اور اسی گمشدہ کڑی کی وجہ سے میں اسے نسل پرستانہ نہیں مانتا۔
یگر جن اقوام میں سے جن جن سے جتنا واسطہ پڑتا ہے ان کے متعلق بھی سٹیریو ٹائپ جنم لیتے ہیں۔ ایسے تمام منفی سٹیریو ٹائپس کو نسل پرستانہ تعصبات کے ضمن میں رکھا جاتا ہے۔
چائے ٹھنڈی کرنے کے لیے بھی پرچ استعمال ہوتا ہے. لیکن پرچ کے ساتھ پیالی پیش کرنا مہمان کو عزت دینا بھی ہوتا ہے.کیا آپ کو ابھی بھی نہیں پتا کہ پرچ کس لیے ہوتی ہے ؟
اردو میں “کچھ”
ککھ سمجھ نہیں آیا
لیکن آپ کا مکمل جملہ اردو میں ہےمیں نے پنجابی والا ککھ لکھا ہے
اردو میں انگریزی کا لفظ استعمال درست اور پنجابی لفظ کا استعمال ممنوع ہے؟لیکن آپ کا مکمل جملہ اردو میں ہے
محمد وارث بھائی "ککھ" کی درست املا کیا ہے؟
اور یہ بھی پوچھئیے گا کہ کانٹا کیسے دیتے ہیں؟