نیرنگ خیال
لائبریرین
ہائے۔۔۔ جس نے کی ہو شباب میں توبہ۔۔۔ اب اس کو یوں کر دیتے ہیں کہ جس نے گزارا ہو بچپن سنجیدہ۔۔ ویسے ہمارا حال تو بقول انور مسعودنہیں نہیں نین بھیا !!! بچپن تو بہتوں کا دیکھا بلکہ بڑوں بڑوں کا دیکھا ۔۔۔لیکن شاید اپنا نہیں ۔
عجیب لطف تھا نادانیوں کے عالم میں
سمجھ میں آئیں تو باتوں کا وہ مزہ بھی گیا