آصف اثر
معطل
بچپن میں جب آٹا یا نمک زمین پر گرجاتا تھا تو کہا جاتا کہ اب جلدی جلدی سارا اُٹھاؤ ورنہ قیامت کے دن پلکوں سے اُٹھانا ہوگا۔ اب اتنا مشکل کام کون کرتا اور وہ بھی قیامت کے دن! لہذا ایک ایک دانا اُٹھا کر محفوظ جگہ رکھ دیتے تھے۔یہ اور اس طرح کی اور بہت سی باتیں بڑوں نے دراصل تہذیب سکھانے کے لیے گھڑی ہوئی ہیں۔