اب بے پر کی اڑانی ہی تھی تو ہم نے سوچا کوئی بڑی چیز اڑائی جائےواقعی یہ بھینس آپ نے اڑائی ہے؟؟؟
یعنی بھینس کے اوپر آپ بیٹھے ہوئے ہیں؟؟؟؟؟
arifkarim نارویجن میں شعر عرض ہے
وزرٹ زٹاخ چرخم چرغاز غازبوں
فریاد زنان مونگ پھلیم گوں گوں
گوں گوں چہ کٹار باندھم چوں چوں
فُلبدنی ۔۔۔۔۔ فُلبدنی ۔۔۔۔۔ فُلبدنی
شکر کریں دیکھی ہے کھائی نہیںد تو سنا تھا پر پہلی دفعہ ڈ پکتی ہوئی دیکھی ہے۔
آپ بھی کلاسز جوائن کر لیں۔۔۔ بھلا ہو جائے گاجبھی تو میں کہوں کہ محفل میں جو اتنی بے پرکیاں اُڑ رہی ہیں تو ضرور ان کے پیچھے کوئی خفیہ ہاتھ ہے۔
زبردست ماہی بہنا۔ بہت خوب لکھا۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
میں نے ہسٹری میں ماسٹر کیا ہے ....تاریخ سے بہت سبق سیکھا ہے ...اسی لئے بے چوں چراں ..کچھ نہیں کہتا ہوٹل سے لے آتا ہوں...اور دال ...مجھے "مرغی" سے اچھی لگتی ہے ..بیگم کو بھی کہتا ہوں ...وہ بہت خوش ہوتی ہیں ...سن کے ...اور میں بھی خوش ہوتا ہوں اپنی چالاکی پر ...آپ اکنامکس میں ماسٹرز کر لیں فائدے میں رہیں گے
جو سب سے پہلے خط لکھے!!!...یعقوب آسی .صاحب ..سرسری صاحب ... اور الف.عین ...صاحب میں سے اگر مجھے اصلاح کے لئے اپنی ..کاوش بھیجیں تو پہلے کسے جواب دوں ....
انکل آپ میرے سب سے ہونہار سٹوڈنٹ ہیں!!! آپ نے میرا سر فخر سے بلند کر دیا۔۔۔
پہلی بار تو دال ...بھی کسی ڈال پر ہے پکتی ہوگی...اسی طرف اشارہ سمجھ لیں ۔۔۔د تو سنا تھا پر پہلی دفعہ ڈ پکتی ہوئی دیکھی ہے۔
بھینس کوئی بڑی ہوتی ہے؟؟؟؟ ہاتھی بڑا ہوتا ہے بھینس سے۔اب بے پر کی اڑانی ہی تھی تو ہم نے سوچا کوئی بڑی چیز اڑائی جائے
مزید تحقیق کر ضرورت ہےarifkarim translate plzzzzz
Det går att ringa upp hägringens ö.
Det går att höra den gråa rösten.
Järnmalm är honung för åskan.
Det går att leva med sin kod.
آپ کو جوابی حملہ کرنا چاہئیے۔۔۔۔ خاموشی کا کوئی فائدہ نہیں۔ارے بھئی
ہم تو کلاس میں میں سب سے پچھلی نشست پر بیٹھے ہیں۔ یہ کون کاغذ کے جہاز بنا بنا کر ہم تک پھینک رہا ہے۔
سب عاشقی معشوقی کے کھیل ہیں بھائیارے بھئی
ہم تو کلاس میں میں سب سے پچھلی نشست پر بیٹھے ہیں۔ یہ کون کاغذ کے جہاز بنا بنا کر ہم تک پھینک رہا ہے۔
آپ بھی کلاسز جوائن کر لیں۔۔۔ بھلا ہو جائے گا
۔
۔
ہمارا۔۔۔۔
مطلب اب آپ کو ہاتھی اڑا کے دکھانا پڑے گا۔بھینس کوئی بڑی ہوتی ہے؟؟؟؟ ہاتھی بڑا ہوتا ہے بھینس سے۔
وہ ہی جو ہمارا ہوا ہےآپ کا بھلا ہوجائے گا اور ہمارا۔۔۔
آپ کا بھلا ہوجائے گا اور ہمارا۔۔۔