ماہی احمد
لائبریرین
میں پڑھا رہی ہوں۔۔۔۔ وہ بھی اصول۔۔۔اگر زیادہ بے پر کی پڑھنا چاہتی ہیں تو اصلاحِ سخن میں میری تک بندیاں حاضر ہیں
ہاں مثال کے طور پر وہ پیش کردوں گی تک بندیاں۔
میں پڑھا رہی ہوں۔۔۔۔ وہ بھی اصول۔۔۔اگر زیادہ بے پر کی پڑھنا چاہتی ہیں تو اصلاحِ سخن میں میری تک بندیاں حاضر ہیں
میں پہلے بہت فکر مند تھی۔۔۔۔ کہ اس شعبہ سخن کا ہمارے بعد کون والی وارث ہو گا۔۔۔۔ لیکن اب مطمئین ہوں۔۔۔۔ہمارے بعد آپ یہ گدی سنبھالیں گے۔ اوکے؟اپنے خانساماں کے لئے
ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا
توبہ خالی پیٹ ہی دفتر چلے جائیں گے کیا
چائے میں لہسن کی بو آگئی ہے تو کیا ہوا
اللہ اللہ آپ ماں بہن پر اتر آئیں گے کیا
دودھ میں مکھی تھی چوہا تو نہیں تھا حضور
ہاتھ دھو کر پیچھے ہی پڑ جائیں گے کیا
جل گئی ہیں ساری روٹیاں تو کیا ہوا
آپ ایک نوالہ تک منہ میں نہ لے جائیں گے کیا
نیم کے پتوں کی چٹنی توس پر کیا مل کے دوں
یہ بھی اگر کھاتے نہیں تو اور پھر کھائیں گے کیا
گھر میں آٹے کی سویاں تھی وہ بھی بکری کھا گئی
بُھٹے کی داڑھی سویاں جان کے کھائیں گے کیا
پیاز کا حلوہ بنادوں ذرا رک جائیے
بھوکے رہ کر میری ناک کٹوائیں گے کیا
بدمزاجی حد سے گذری بندہ پرور کب تک
ہم کہیں گے کھائیے اور آپ کہیں کھائیں گے کیا
یہ میری کلاس میں پر دار کیوں چھوڑی جا رہی ہیں؟جعل سازی کوئی دیکھے تو ذرا بہر خدا
ایسی بے پر کی اڑائی کہ مرا ہوش اڑا
پہلا سبق تھا یہ تو۔۔۔ ابھی سب لوگ ڈسکشن کر رہے ہیں۔۔۔ آپ بھی اچھے بچوں کی طرح اس میں حصہ لیں۔اف خدایا، صبح صبح ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا۔
میں پہلے بہت فکر مند تھی۔۔۔۔ کہ اس شعبہ سخن کا ہمارے بعد کون والی وارث ہو گا۔۔۔۔ کیکن اب مطمئین ہوں۔۔۔۔ہمارے بعد آپ یہ گدی سنبھالیں گے۔ اوکے؟
روٹی کس ویلے کھلے گی ۔۔۔۔جی بالکل۔۔۔فرصت سے پڑھیے گا۔۔۔ کیونکہ پھر آپ کو بھی حصہ ڈالنا ہے اس "دیگ" میں
بالکل غلط! درست شعر یہ ہے:بیوی سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ شادی اپنی فطرت میں نہ خوبی ہے نہ خامی ہے
محفل کے بے پرکی چیمپئن کا نزول تو اب ہوا ہےاف خدایا، صبح صبح ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا۔
جب آپ فیڈر چھوڑیں گے تب آپ کو معلوم ہو گابالکل غلط! درست شعر یہ ہے:
عشق سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ شادی اپنی فطرت میں نہ خوشی ہے نہ کامیابی ہے
محفل کے بے پرکی چیمپئن کا نزول تو اب ہوا ہے
حضور والا، ہم دو سال سے شادی شدہ ہیںجب آپ فیڈر چھوڑیں گے تب آپ کو معلوم ہو گا
حضور والا، ہم دو سال سے شادی شدہ ہیں
یعنی کام تبدیل ہو گیاحضور والا، ہم دو سال سے شادی شدہ ہیں
ہر مرد کے اندر تا دم مرگ ایک بچہ ضرور موجود ہوتا ہے وگرنہ بچوں کیلئے کہانیاں کون لکھتا؟مگر حرکتیں ویسی ہی ہیں
کیا بات کیہر مرد کے اندر تا دم مرگ ایک بچہ ضرور موجود ہوتا ہے وگرنہ بچوں کیلئے کہانیاں کون لکھتا؟