مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

کھوکھر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو
8353_congrats018zb.gif
 
قیصرانی

لائبریرین
مبارک ہو قیصرانی ۔
مبروک یا اخی ثلاثہ و عشرین الف خطوط​
مبروک الف مبروک​
اس کا مطلب شمشاد بھائی سے پوچھ لیجئے گا اور مجھے بھی بتانا نہیں بھولنا۔ :)
اس کا مطلب یہ ہے کہ مبارکباد ہو میرے بھائی تئیس ہزار مراسلات پر
مبارک ہزار مبارک

آپ کو کیسے بتاؤں اب اس کا مطلب؟ :(

کاپی پیسٹ مبارکباد کے جواب میں میرا جواب بھی کاپی پیسٹ کر کے سمجھ لیں :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اس کا مطلب یہ ہے کہ مبارکباد ہو میرے بھائی تئیس ہزار مراسلات پر
مبارک ہزار مبارک

آپ کو کیسے بتاؤں اب اس کا مطلب؟ :(

کاپی پیسٹ مبارکباد کے جواب میں میرا جواب بھی کاپی پیسٹ کر کے سمجھ لیں :)
بتا تو دیا آپ نے۔ شکریہ۔
لیکن یہ غلط بات ہے کہ میری مبارکباد کاپی پیسٹ تھی۔ میں نے پہلے آپ کو اپنی سادہ زبان میں بھی خالصتاً اپنے ذاتی الفاظ استعمال کرتے ہوئے مبارک دی ہے۔ لیکن آپ نے تو اس کو بھی کاپی پیسٹ کے کھاتے میں ڈال دیا۔
 
ارے نہیں۔ اتنی سنجیدگی بھی اچھی نہیں ہوتی۔ دیکھیں اب اسی بہانے آپ نے پوری تین لائنوں پر مشتمل پوسٹ کر ڈالی :)

معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو برا لگا
 
Top