Qamar Shahzad
محفلین
برائے کرم مجھے قمر آسی والی آئی ڈی کا ای میل ایڈریس بتا دیجیے
برائے کرم مجھے قمر آسی والی آئی ڈی کا ای میل ایڈریس بتا دیجیے
میں اپنے نام سے 786 حذف کروانا چاہتا ہوںمیں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ بعض حضرات اس فورم پرایک مرتبہ رجسٹر ہونے کے بعد دوبارہ نئے ناموں سے رجسٹر ہوتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ پہلی مرتبہ نام درج کرنے میں کوئی غلطی ہو جاتی ہے اور چونکہ ابھی تک اس فورم میںاپنا لاگ ان نام تبدیل کرنا ممکن نہیں ہے، لہذا چاروناچار نئے سرے سے لاگ ان ہونا پڑتا ہے۔ اس صورتحال کا ایک حل تو یہ کہ آپ اپنے اسی غلط سلط نام سے لاگ ہو کر مجھے اطلاع کر دیں، میں آپ کے نام کی تصحیح کردوں گا اور آپ کا پاس ورڈ بھی پرانا ہی رہے گا۔
دوسرا رستہ فورم میں اپنا لاگ ان نام تبدیل کرنے کی اجازت دینا ہے۔ اب مجھے یہ نہیں معلوم کہ مجھے بحیثیت ایڈمنسٹریٹر ایسا کرنا چاہیے یا نہیں۔ اس کے لیے مجھے آپ سے مشورہ درکار ہے۔ جہانزیب، شہپر، کیا خیال ہے اس بارے میں؟
عبدالقدیر نام سے پہلے ایک یوزر موجود ہے۔میں اپنے نام سے 786 حذف کروانا چاہتا ہوں
آپ اپنا نام "ڈاکٹر عبدالقدیر خان" کرا لیںمیں اپنے نام سے 786 حذف کروانا چاہتا ہوں
اللہ آپ کی زبان مبارک کرے کہ میں ڈاکٹر بنوں بڑا مہذب پیشہ ہے پر جو اللہ کو منظور فلحال میں ڈاکٹر نہیں ہوں تو نام کے ساتھ لگوانا بھی نہیں چاہتاآپ اپنا نام "ڈاکٹر عبدالقدیر خان" کرا لیں
پھر آپ میرا نام تبدیل کرکے عبدالقادر لکھدیںعبدالقدیر نام سے پہلے ایک یوزر موجود ہے۔
اتنی تبدیلی کی گنجائش نہیں ہے۔ رہنے دیجیے۔ اب آپ اسی نام سے پہچانے جاتے ہیں۔پھر آپ میرا نام تبدیل کرکے بن عبدالرشید لکھدیں
چلیں ٹھیک ہے محمد عبدالروف صاحب بول رہے تھے کہ نام کے 786 حذف کروالیں اچھا نہیں لگتااتنی تبدیلی کی گنجائش نہیں ہے۔ رہنے دیجیے۔ اب آپ اسی نام سے پہچانے جاتے ہیں۔
پھر 787 کروا لیں۔ امید ہے مذہبیوں کے اعتراضات بوئنگ جہاز کی وجہ سے دور ہو جائیں گےچلیں ٹھیک ہے محمد عبدالروف صاحب بول رہے تھے کہ نام کے 786 حذف کروالیں اچھا نہیں لگتا
302، 420 اور 9211 پر بھی غور کر لیں۔میں اپنے نام سے 786 حذف کروانا چاہتا ہوں
پھر کروز شپ والے کچھ نئے اعتراضات داخل نہ ہو جائیں ۔پھر 787 کروا لیں۔ امید ہے مذہبیوں کے اعتراضات بوئنگ جہاز کی وجہ سے دور ہو جائیں گے
محفل پر اگر کوئی "پرویز مشرف" ہوا تو!آپ اپنا نام "ڈاکٹر عبدالقدیر خان" کرا لیں
آپ نے انھیں فرحان ورک سمجھا ہوا ہے؟آپ اپنا نام "ڈاکٹر عبدالقدیر خان" کرا لیں
کلیش آف ٹائیٹن ہو جائے گا۔محفل پر اگر کوئی "پرویز مشرف" ہوا تو!
پھر کروز شپ والے کچھ نئے اعتراضات داخل نہ ہو جائیں ۔
محفل پر اگر کوئی "پرویز مشرف" ہوا تو!
بے چارے کا نام بھی تبدیل نہ ہوا اور پھڈا بھی پڑ گیاکلیش آف ٹائیٹن ہو جائے گا۔
قدیر بھائی کو بے چارہ نہ کہئیے۔ کل انھوں نے اپنی طرف والی توپوں کا رخ ہماری طرف کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ وہ تو ہم ان کی باتوں میں نہ آئے۔بے چارے کا نام بھی تبدیل نہ ہوا اور پھڈا بھی پڑ گیا
وہ کیسے؟پھر کروز شپ والے کچھ نئے اعتراضات داخل نہ ہو جائیں ۔
بوئینگ787 کا نمبر دیکھ کر نہیں کچھ نہ کچھ نیا اعتراض سوجھے گا،وہ کیسے؟