انگریزی نام والوں سے خصوصی رعایت برتی جاتی ہے۔یا الله تیرا شکر ہے۔
نہیں مانا مشورہ
ویسے کوئی خاص حرج تو نہیں اگر عبد القدیر بھائی کا نام بدل دیا جائے۔ عبد القدیر بھائی نام تو ملتا جلتا رکھیں۔ عبد القادر تو بہت فرق ہو جائے گا۔ کوئی تخلص تو ہو گا آپ کا، اگر شاعر ہیں۔ جیسے عبدالقدیر عاجز، عبد القدیر آتش، عبد القدیر کراچوی، کچھ تو جگاڑ لڑائیں عبدالقدیر 786
انگریزی نام والوں سے خصوصی رعایت برتی جاتی ہے۔
میں نے تو تخلص تجویز کیا تھا۔ مجھے معاف رکھیے گا۔اب جب نام میں اضافت لگانے کی بات چل نکلی ہے تو انصاف کا تقاضہ ہے کہ چار چار چھ چھ نام ان لوگوں کے تجویز کیے جائیں جنہوں نے نام بگاڑنے کی حماقت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس سے انصاف کے تقاضے بھی ٹھیک ٹھیک ادا ہو جائیں گے اور عملی انداز میں انہیں لگ پتہ جائے گا کہ نام بگاڑنے سے کیسے احساسات پیدا ہوتے ہیں۔
میں تو سوچ رہا ہوں کہ اپنا نام انگریزی میں تبدیل کروالوں اردو میں ایک عبدالقدیر بھائی اور بھی ہیںجتنی آپ نے ان کے نام کے ساتھ جگاڑیں لگانے کی کوشش کی ہے تو
"محترم عبدالقدیر" ٹھیک رہے گا؟
اردو میں ہی ٹھیک ہے محترم عبدالقدیر کر لیںمیں تو سوچ رہا ہوں کہ اپنا نام انگریزی میں تبدیل کروالوں اردو میں ایک عبدالقدیر بھائی اور بھی ہیں
کوئی اور بولے تو بات ہےاردو میں ہی ٹھیک ہے محترم عبدالقدیر کر لیں
کوئی اور بولے تو بات ہے
خود سے محترم بننا
اچھی بات نہیں ہے نا
سوچوں گا اِس بارے میںایک دفعہ رکھیں۔ سارے بعد میں خود بخود محترم عبدالقدیر کہنا شروع ہو جائیں گے۔