فرقان احمد
محفلین
سندباد جہازی کو بھی شامل باجا تصور کیا جاوے!شامل فہرست!
سندباد جہازی کو بھی شامل باجا تصور کیا جاوے!شامل فہرست!
مجھے اپنے نام کے نیچے لکھے "محفلین" کی جگہ کچھ اور لکھوانا ہے۔ اس کی اجازت ہے؟
"نیلفحم" کیسا رہے گا؟ یا آپ "کچھ اور" پر بضد ہیں؟
مجھے بھیمجھے بھی نام بدلنا ہے
نادرا سے رجوع کریںسلام...جناب...پلیز پلیز پلیز...میں بھی اپنا نام سحرش سحر سے تبدیل کر کے "ایس سحر" کرنا چاہتی ہوں ۔ سو میری مدد کریں ۔
یہ تو کاٹ مارا ہے آپ نے ہم لوگوں کووہ تو گئے وقتوں کی باتیں ہیں۔ اب تو اوٹ پٹانگ حرکات کرنے والوں کے نام کے نیچے بھی محفلین ہی لکھا آتا ہے۔ اس لیے وہ ترکیب تو کارگر نہیں۔
مجھے بھی نام بدلنا ہے
مجھے بھی
آپ امجد ڈراپ کر کے میانداد کر لیںپھر تو مجھے بھی غور کرنا چاہیے۔
آپ بھی زیک ڈراپ کرکے زکریا اجمل بھوپالی کر لیں۔آپ امجد ڈراپ کر کے میانداد کر لیں
یعنی آپ چاہتے ہیں کہ کوئٹہ میں میرے ابو میری ہر فعال لڑی یا مراسلے کے ساتھ چھینکتے ہی رہیں۔آپ امجد ڈراپ کر کے میانداد کر لیں
مجھے بھی
غائبین ٹھیک رہے گا!مجھے اپنے نام کے نیچے لکھے "محفلین" کی جگہ کچھ اور لکھوانا ہے۔ اس کی اجازت ہے؟
معلوم نہیں بحری جہاز پر انٹرنیٹ سروس کتنی میسر ہوتی ہے۔@عثمان بہت عرصے بعد دکھائی دئیے۔ امید ہے سب خیریت ہوگی۔
یہ تو نوے فیصد رجسٹرڈ اراکین پر صادق آتا ہے۔ انفرادیت کیا رہی۔غائبین ٹھیک رہے گا!
شکریہ!خوش آمدید
کیا انتظامیہ پھر کم پڑ گئی؟مدیر یا منتظم پر غور کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے
شکریہ!
کیا انتظامیہ پھر کم پڑ گئی؟
مقتدر حلقے محفل پر بھی موجود ہیں؟ہو سکتا ہے عنقریب کمی پیدا ہو جائے
کن گوگلیوں میں الجھ گئی ہیں، سیدھا سیدھا گرگٹ لکھیں۔Many faced man کیسا رہے گا؟ گوگل ٹرانسلیٹ نے یہ ترجمہ عنایت کیا ہے
"بہت سے چہرے کا سامنا"
یا پھر No one کے بارے میں کیا خیال ہے؟