عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جی آیاں نوں جی۔مجھے اپنے نام کے نیچے لکھے "محفلین" کی جگہ کچھ اور لکھوانا ہے۔ اس کی اجازت ہے؟
جی آیاں نوں جی۔مجھے اپنے نام کے نیچے لکھے "محفلین" کی جگہ کچھ اور لکھوانا ہے۔ اس کی اجازت ہے؟
انفرادیت کی شرط کا علم نہیں تھا۔ سرِ دست تو یہ منتظم یا خادم کو ہی حاصل ہے۔یہ تو نوے فیصد رجسٹرڈ اراکین پر صادق آتا ہے۔ انفرادیت کیا رہی۔
خوش آمدیدمجھے اپنے نام کے نیچے لکھے "محفلین" کی جگہ کچھ اور لکھوانا ہے۔ اس کی اجازت ہے؟
مقتدر حلقے محفل پر بھی موجود ہیں؟
کن گوگلیوں میں الجھ گئی ہیں، سیدھا سیدھا گرگٹ لکھیں۔
کر ہی تو دیا تھا۔چوہدری بھائی، یہ آپ کا ترجمہ ہے آپ ہی عنایت کریں نا