نیلم
محفلین
مدیر کی آخری تدوین:
شکریہ حکایتی۔۔۔ بھئی تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے۔۔۔ ادھر کا چکر لگانے میں ذرا باقاعدگی لاؤ۔۔۔۔
جاری ہے۔۔۔۔بڑی مشکل سے یہ Killer combination بنا ہے کہ آپ اور نیلم ایک ہی دھاگے پر کہاوت کے وقت اکٹھے ہوئے ہیں۔ جاری رکھیئے پلیز
بالکل جاری ہے۔۔۔بھائی بزرگ کی رفتار سے ہی جاری رکھو نہ قلم کی رفتار کو بھی!
زبردست!
ابھی اور اسی وقتیہ "جاری ہے" کب جاری ہو گا؟
سر بہت شکریہ۔۔۔۔خوب سے خوب تر کا سفر بھی جاری ہے ، جاری رہے
مزا آ گیا
شکریہ قیصرانی بھائی۔۔۔
بزرگوں کو جھوٹا نہیں کہتے۔۔۔۔افففف کتنے جھوٹے تھے
بری بات۔۔۔۔ ابھی تو صرف آغاز ہے۔۔۔ ابھی تو بہت سے چشم کشا واقعات آنے ہیں۔۔۔۔حد ہے بھئی!
میں تو آپ سے بات نہیں کر رہی بھیابری بات۔۔۔ ۔ ابھی تو صرف آغاز ہے۔۔۔ ابھی تو بہت سے چشم کشا واقعات آنے ہیں۔۔۔ ۔
تو بات تو میں بھی نہیں کر رہا۔۔۔ بس لکھ لکھ کر ہی گزارا کر رہا ہوں۔۔۔میں تو آپ سے بات نہیں کر رہی بھیا
وہ تو میں نے تحریر پر تبصرہ کیا ہے آپ کے لیے تھوڑی ناں ہے
تو بات تو میں بھی نہیں کر رہا۔۔۔ بس لکھ لکھ کر ہی گزارا کر رہا ہوں۔۔۔