نیرنگ خیال
لائبریرین
بہت شکریہ سرکارو۔۔۔۔واہ واہ
کیا کہنے
ماشاء اللہ جوالانیِ قلم روز افزوں ترقی پزیر ہے
بہت لطف آیا پڑھ کر انداز بیان بھی خوب ہے الفاظ کا چناؤ بھی خوب کیا ہے
اللہ اس جولانیِ قلم کو یوں ہی قائم دائم رکھے آمین
آمین
بہت شکریہ سرکارو۔۔۔۔واہ واہ
کیا کہنے
ماشاء اللہ جوالانیِ قلم روز افزوں ترقی پزیر ہے
بہت لطف آیا پڑھ کر انداز بیان بھی خوب ہے الفاظ کا چناؤ بھی خوب کیا ہے
اللہ اس جولانیِ قلم کو یوں ہی قائم دائم رکھے آمین
شکریہ قیصرانی بھائی۔۔۔۔زبردست نین بھائی
لوجی۔۔۔۔ ہمیں ریٹنگ سے تو کبھی بھی اختلاف نہیں رہا۔۔۔ ہم تو بس وجہ پوچھتے ۔۔۔۔اس بار پرمزاح کی ریٹنگ دینی تھی پر نہیں دی کہ پھر سے نا پوچھ لیں کہ اپیا کیوں دی پرمزاح ریٹنگ
اس کا اینڈ میں بتاؤں ؟
اچانک ان بزرگ کی آنکھ اس آواز سے کھلی کہ بادشاہو اٹھ جاؤ کہ لاہور آگیا ہے اور بڑے میاں اپنا بوریا بستر اٹھا کرٹرین سے اتر گئے
شکریہ شمشاد بھائییہ "جاری ہے" ختم ہو تو تمام تبصروں کو الگ کر دوں گا تاکہ آپ کی تحریر کا تسلسل برقرار رہے۔
مجھے تو پہلے ہی شک تھا کہ یہ باتیں تو نینی بھیا کی ہی ہیںعینی یہ آپ بیتی (ایسا ہی بولتے ہیں ناں) ہی تو سنا رہے ہیں نینی بھیا
جوانی کی تصویر لگا کر کوئی جوان تھوڑی ہو جاتا ہے
شکریہ عینا۔۔۔۔کیا ہی بات ہے نینی بھیا اس بے ساختگی کی ۔۔۔ ۔!!
سچ میں بزرگوں کے قصے ۔۔۔ ان کی باتیں ان کے انداز میں سننے میں خوب مزہ آتا ہے ۔۔!! اور اس چوپال کے کیا ہی کہنے جہاں بزرگ جلوہ افروز ہوں میں تو اپنی دادی نانی سے ان کے قصے بار با ردہرا دہرا کر سنتی تھی اور ہر بار ایک الگ مزہ دیتی تھیں ان کی باتیں۔۔۔ ۔
چاہے ان میں مبالغہ آرائی ہو لیکن ان کی باتوں کا لطف نرالا ہی ہوتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ !!
بہت سی داد اپ کے لیئے
کہیں مستقبل میں آپ کا ایسے بزرگ بننے کا ارادہ تو نہیں ہے ۔۔۔ ؟
ایک کہانی بڑی پرانی۔۔۔۔۔عینی یہ آپ بیتی (ایسا ہی بولتے ہیں ناں) ہی تو سنا رہے ہیں نینی بھیا
جوانی کی تصویر لگا کر کوئی جوان تھوڑی ہو جاتا ہے
باتیں تو میری ہے۔۔۔ مگر منسوب بزرگوں سے ہیں۔۔۔ ہاہاہاہااااااااا۔۔۔۔ اور راقم کی جگہ کیا پڑھا جائے پھر۔۔۔۔۔ قیصرانی یا پھر انیس الرحمنمجھے تو پہلے ہی شک تھا کہ یہ باتیں تو نینی بھیا کی ہی ہیں
نوٹ۔۔۔ ۔جہاں جہاں بزرگ کہا گیا ہے وہاں وہاں نینی بھیا سمجھا اور پڑھا جائے