علی وقار
محفلین
یہ ڈوبٹا کیا ہوتا ہے؟ بھلے وقتوں میں اسے شاید دوپٹا کہا جاتا تھا۔
یہ ڈوبٹا کیا ہوتا ہے؟ بھلے وقتوں میں اسے شاید دوپٹا کہا جاتا تھا۔
ابھی بھی وہی کہا جاتا ہے۔یہ ڈوبٹا کیا ہوتا ہے؟ بھلے وقتوں میں اسے شاید دوپٹا کہا جاتا تھا۔
سلامت رہیں آپ دونوں اور آپ کے ڈوبٹے۔ابھی بھی وہی کہا جاتا ہے۔
لیکن یہ ایک نئی دریافت ہے ہم دو بہنوں کی۔
ایک دوپٹہ نور آپا کا اور ایک ہمارا۔۔۔ بیچ سے کاٹ کر ایک کا ایک حصی ایک سے جوڑا اور دوسرا دوسے کے پہلے والے سے۔۔۔ اس کے بعد جو دو بنے۔۔۔ وہ ڈوبٹے کہلائے۔
پوچھ کر بتائیں گے۔نیلوفر سوئ ہوئ تھی یا دکاندار؟
پوچھنا مشترک ہے، باقی جو مزاج یار آئےپوچھ کر بتائیں گے۔
پوچھ کر آئیں؟
جزاک اللہسلامت رہیں آپ دونوں اور آپ کے ڈوبٹے۔
یہاں پوچھ لیں حساب کتاب۔ وہاں صرف سوال کا جواب دیجئیے۔پچاس دکاندار کو دینا پڑا
میرا جواب بھی یہاں لے آئیے۔ مجھے بھی کم کم یاد رہتا ہے۔یہاں پوچھ لیں حساب کتاب۔ وہاں صرف سوال کا جواب دیجئیے۔
نقصان پچاس روپے کا ہی ہوا۔ یعنی بیس کا کپڑا اور 30 روپے الگ سے جو وہ عورت لے کر چلی گئی۔
میرا جواب بھی یہاں لے آئیے۔ مجھے بھی کم کم یاد رہتا ہے۔
دکاندار نے پچاس روپے کا چینج دیا تھا۔ یوں یہ معاملہ بیلنس ہو گیا تھا۔ نیلوفر کا نقصان تو نہیں ہوا تھا مگر دکاندار کا نقصان ہو رہا تھا۔ میں نے نیلوفر کی جگہ جا کر سوچا ہے کہ اس کے پاس سے کیا گیا ہے۔ ایک تو بیس کا کپڑا۔ اور تیس روپے جو اس نے اس عورت کو الگ سے دیے۔مگر دکاندار کی طرف سے جعلی نوٹ کی شناخت سے قبل تو نقصان دکاندار کا ہی ہو رہا تھا کہ یہ پچاس روپے تو دکاندار کے دیے ہوئے تھے، نیلوفر کے اپنے تو نہیں تھے۔
اور جب نیلوفر نے پچاس روپے دکاندار کو لوٹا دیے تو یہ نقصان نیلوفر کی طرف شفٹ ہو گیا۔
اس کا اصل جواب کیا ہو گا، یہ مجھے بھی معلوم نہیں۔
جواب اور وضاحت گیم والی لڑی میں اور باقی باتیں اس لڑی میںاو کے باس
میں بتاوں؟
دوسری لڑی میں سوال دیا ہوا ہے۔ اس کا کوئی غلط جواب تک نہیں آیا۔ اس لئے ایک گھنٹہ اور اسی کو دے دیا۔یہ لڑی ویران کیوں ہو گئی؟؟
جواب تو آپ نے بھی نہیں دیا ۔۔ آپ لہی کوشش کر کے دیکھ لیجئیےجی میں اسی لڑی کی بات کر رہا تھا،
زائد آغاز ہفتہ، ابھی تک احباب پچھلے اختتامِ ہفتہ کی خوابیدگی سے بیدار نہیں ہوئے
جواب تو آپ نے بھی نہیں دیا ۔۔ آپ لہی کوشش کر کے دیکھ لیجئیے
چابی بھی اسی لیٹر بکس میں پہنچ گئی
سٹاک نہیں ختم ہوا۔۔۔ آج دن مصروف رہا تھوڑا۔سوال نمبر دس اور بارہ ایک ہی ہیں کیا سٹاک ختم ہوگیا ہے