میرے اس مراسلے کے بعد کم از کم ریٹنگ دینے والوں نے ایک بار تجربہ ضرور کیا ہو گااگر تنقیدی جائزہ لیا جائے تو سوال ہی غلط ہے کیونکہ ناک پر کچھ لگا ہوا تو صاف دکھائی پڑتا ہے ہاں چینیوں کو استثنیٰ حاصل ہے
آداب عرض ہے۔گل یاسمین! بھئی آپ نے بہت منفرد لڑیاں شروع کی ہیں۔
شاباش!
آداب عرض ہے۔
یہ محفل کی محبت ہے جو ہم سے کروا رہی ہے۔ ورنہ 26 مارچ سے پہلے ہم نے کبھی اس محفل کا نام بھی نہ سنا تھا۔
شاید پہلی نظر کی محبت بھی ایسی ہی ہوتی ہو گی۔۔۔
پھر عاصم نے جو تار پشاور سے بھیجا وہ اس کی بیوی کو کیسے مل گیا اور وہ کیونکر لیٹر بکس میں نہیں گیا؟
بہت اچھا کیا ۔"پھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو" کے مصداق ہم نے اپنے دو پیسے ڈال دیئے
دیکھیے آگئے استاد تابش۔۔۔۔ امتحانی سوالات سے ہی باہر نہیں آتے یہ۔۔۔ گُلِ یاسمیں ! اگلی بار آپ نے شرط لگانی ہے کہ تابش بغیر میٹرک کی مثال کے جواب دیں گے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی عیب تب ہی عیب کہلائے گا، جب آپ اسے کرنے کے اہل ہوں گے۔
نہیں سمجھے؟
مثال سے سمجھیے۔
آپ ٹیکس چوری تب ہی کریں گے، جب آپ ٹیکس دینے کے اہل ہوں گے۔
آپ میٹرک میں فیل تب ہی ہو سکتے ہیں، جب آپ میٹرک کا امتحان دینے کے اہل ہوں گے۔
الغرض کسی بھی عیب کا ہونا تب ہی کہا جا سکتا ہے، جب آپ اسے درست کر سکنے کے قابل ہوں۔
یعنی اگر آپ پر ٹیکس لاگو نہیں ہوتا تو آپ چاہ کر بھی ٹیکس چوری نہیں کر سکتے
آپ نے ابھی پانچویں بھی پاس نہیں کی ہے، تو آپ میٹرک فیل کر ہی نہیں سکتے۔
امید ہے کہ سمجھ آ گیا ہو گا۔
ٹھیک ہے نیرنگ بھائی۔۔ اگلا امتحانی پرچہ آپ کے مشورہ سے بنائیں گے۔دیکھیے آگئے استاد تابش۔۔۔۔ امتحانی سوالات سے ہی باہر نہیں آتے یہ۔۔۔ گُلِ یاسمیں ! اگلی بار آپ نے شرط لگانی ہے کہ تابش بغیر میٹرک کی مثال کے جواب دیں گے۔
ہنر ہی نہیں آپ ماہرِ فن ہیں نین بھیا آپکو اسطرح جانے نہیں دیا جائے گاجواب دینے کا ہنربھی رکھتا ہوں کہ نہیں
سیما آپا آپ کی طرف سے بھی منتظر ہیں ہم کچھ کہیں ۔ہنر ہی نہیں آپ ماہرِ فن ہیں نین بھیا آپکو اسطرح جانے نہیں دیا جائے گا
ارے بٹیا ہم کہاں کچھ لکھ پڑھ سکتے ہیں ساری زندگی دو دو چار کرتے گذر گئی اب کچھ وقت ملا تو آپ لوگوں کی محبت کے سائے میں گذر رہی ہے سیما آپا آپ کی طرف سے بھی منتظر ہیں ہم کچھ کہیں ۔
یہ فن انگریزی والا ہے ناں؟؟؟ہنر ہی نہیں آپ ماہرِ فن ہیں نین بھیا آپکو اسطرح جانے نہیں دیا جائے گا
انگریزی اور اردو دونوں میں ماہر فنیہ فن انگریزی والا ہے ناں؟؟؟
اب کیا ہاتھ جوڑ کر منت کریں کہ جواب دیں۔۔۔ دینا تو پڑے گا۔ہم کوئی دماغی چوٹ لگوا کر نہیں آئے!!!
بس ذرا باتوں باتوں میں دور نکل گئےمکالمے کی لڑی سمجھ لیا تھا اسے