آٹھویں سالگرہ تبصرہ: ہم اور ہماری محفل - محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ہماری تحریر

نایاب

لائبریرین
کیا ہوا نایاب بھائی کچھ غلطی ہو گئی کیا!
مہا غلطی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

واہ واہ واہ۔۔۔ ۔۔۔ !

بہت ہی خوب لکھا آپ نے بھلکڑ بھائی۔۔۔ ۔! جاری ہے۔۔۔ ۔ لکھا دیکھ کر بالکل وہی کیفیت ہوئی جو رسالوں میں قسط وار کہانیاں دیکھ کر ہوتی ہے۔ اب اتنا صبر کون کرے ۔ جلدی سے لکھ ماریں جو بھی دل میں آتا ہے۔

یوں تو آغاز ہی لاجواب ہے۔ ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھا لکھا ہے لیکن عنوان مزیدار نہیں ہے۔ "محفل کی آٹھویں سالگرہ اور ہمارے تاثرات" یا کوئی اور اس سے بھی اچھا ٹائٹل ہو تو لطف آئے گا۔

اگلی قسط کا انتظار ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
عنوان کا قصہ کچھ یوں ہے ۔۔۔ ۔۔کہ یہ جو آغاز ہے یہ غلطی سے سیریس ہو گیا ۔۔۔ ۔۔۔ جس طرف کو یہ سلسلہ جانا ہے وہ ۔۔۔ بونگیوں میں ہی تصور کیا جائے گا ۔۔۔ ہاں اگر آپ کو بہتر لگے تو تبدیل کر دیجئے گا۔۔۔ ۔۔۔
اور پسندیدگی کے لئے مشکور!


اگر آپ عنوان تبدیل کروانا چاہتے ہیں تو بتا دیجے کہ کیا رکھوں؟
 

بھلکڑ

لائبریرین
اگر آپ عنوان تبدیل کروانا چاہتے ہیں تو بتا دیجے کہ کیا رکھوں؟
ارے جو !آپ کے ذہن میں اچھا سا آتا ہے رکھ دیجئے ۔۔۔۔۔بالکہ آپ کا پہلا والا آئیڈیا بھی بُرا نہیں!۔
اور آج کا حصہ بھی پڑھ لیں۔۔۔۔۔۔ میں صبح صبح پوسٹ کرنے لگا ہوں ۔۔۔۔۔
ایک کام اور کردیں دوسرے دھاگے کے آغاز میں بسم اللہ لکھ دیجئے۔۔۔۔۔اور جو ربط ہیں ان کا سائز بڑھا کر رنگ بھی شوخ کردیجئے
شکریہ!
 

بھلکڑ

لائبریرین
لیں جی جاری ہے کی اگلی قسط حاضر ہے اور ہاں ایک اجازت بھی طلب کرنی تھی! وہ بھی دے دیں سب لوگ
 
Top