شکیب
محفلین
عموما کی بورڈ میں aکی کنجی پر یہ سہولت ہوتی ہے۔ حرف لکھیں، پھر a دبائیں، پھر اگلا حرف لکھیں۔ پہلا حرف آدھا ہو جائے گا۔لیکن افسوس ابھی تک ہندی فونیٹک کی بورڈ میں آدھا حرف ڈالنے کی کنجی نہیں ڈھونڈ پایا
عموما کی بورڈ میں aکی کنجی پر یہ سہولت ہوتی ہے۔ حرف لکھیں، پھر a دبائیں، پھر اگلا حرف لکھیں۔ پہلا حرف آدھا ہو جائے گا۔لیکن افسوس ابھی تک ہندی فونیٹک کی بورڈ میں آدھا حرف ڈالنے کی کنجی نہیں ڈھونڈ پایا
آمین۔ جی سر بکف شائع ہو گئی ہے۔شکریہ تو آپ کا ادا کرنا ہے ہمیں ۔۔۔
اللہ آپ کو جزاء دے ابھی تو آسان لگ رہی ہے آگے دیکھیں کیا بنتا ہے ۔۔۔
سربکف کا انتظار ہے ۔۔۔
اور میں پی ڈی ایف ورڈ سے ہی بنا لیتا ہوں ذرا پڑھنے میں آسانی ہو جاتی ہے ۔۔۔ورڈ سے سیو ایز کرکے پی ڈی ایف بنائی جاسکتی ہے ۔۔
بہت خوب اشتیاق بھائی۔ آپ کے لیے تو اور آسان رہے گا۔بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ کچھ سال پہلے میں بھی ہندی حروف تہجی سیکھنا شروع کئے تھے مگر پھر دیگر مصروفیات کی وجہ سے اس پر مزید توجہ نہ دے سکا۔ اب یہاں پر کچھ مشق بھی ہو جایا کرے گی اور غلطیوں کا ازالہ بھی ۔
شکیب بھائي کے لیے ڈھیروں دعائیں۔
بہت خوب۔ بھئی ہندی کی ہینڈ رائٹنگ تو پیاری لگ رہی ہے۔ زیادہ کسرِ نفسی سے کام نہ لیں۔بالآخر مشق کر ہی لی. میری اردو کی رائٹنگ بھی اچھی نہیں ہے. لہٰذا ہندی کی بھی اچھی نہیں ہو سکتی. برداشت کیجئے گا.
ہم تو ”اور“ کے بعد کے حصہ پر قہقہہ ہی لگاتے رہ گئے۔مشق بوجوہ جمع نہ کروا سکا اور نہ آئندہ ہی امید ہے۔
آداب۔ بہت شکریہ۔ کوئی بھی doubt ہو تو ضرور سوال کریں۔زبردست!! بہت عمدگی اور سہولت سے لے کر چل رہے ہیں آپ ان اسباق کو
ہمیں بھی اپنا خاموش متعلم سمجھیں، جہاں ضرورت محسوس ہوئی آپ سے رہنمائی حاصل کر لیں گے
خوب۔ نیچے لکھے ہوئے لفظ ”ہندی“ اور ”مشق“ اور آپ کے انداز سے ایسا لگتا ہے کہ آپ پہلے سے ایکسپرٹ ہیں۔ آپ نے بھی تابش بھائی کی طرح "دھ" کے شروع میں چھوٹا دائرہ واضح نہیں کیا، جس کی وجہ سے یہ "گھ" ہو گیا ہے۔ "گھ" کو ہم سبق 3 میں پڑھیں گے۔
جزاک اللہ۔ اور یہ بھی دیکھیے کہ یہ صحیح لکھا گیا یا نہیںعموما کی بورڈ میں aکی کنجی پر یہ سہولت ہوتی ہے۔ حرف لکھیں، پھر a دبائیں، پھر اگلا حرف لکھیں۔ پہلا حرف آدھا ہو جائے گا۔
ویسے تو ٹھیک لگ رہا ہے لیکن تلفظ کے اعتبار سے لکھنا چاہیے اور وہ میرے خیال میں یوں ہو گاجزاک اللہ۔ اور یہ بھی دیکھیے کہ یہ صحیح لکھا گیا یا نہیں
जज़ाक अल्लाह
یہاں گڑبڑ ہو گئی۱۔ اِتنا इतना itnaa
ऊब्ना۱۔ اُوبنا ऊबना oobnaa
جزاک اللہ ۔۔۔بہت مشکورآمین۔ جی سر بکف شائع ہو گئی ہے۔
پی ڈی ایف در اصل ایم ایس 13 میں ان بلٹ کنورٹر سے نہیں بن پاتی(اردو ڈاکیومنٹس میں) کہ ورڈ کریش ہو جاتا ہے۔ یہ مسئلہ میں نے کافی پہلے عارف بھائی سے”م س ورڈ کے مسائل“ نامی لڑی میں پوچھا تھا، لیکن اب تک سمجھ نہیں پایا کہ مسئلہ کیا ہے۔
ابھی یوں ہی ٹیکسٹ میں پوسٹ کرتا ہوں۔ ٹیوٹوریل کے تمام اسباق مکمل کر کے اسے کتابی شکل دے دی جائے گی ان شاء اللہ۔
جی دونوں درست ہیں۔یہاں گڑبڑ ہو گئی
इत्ना
لکھنا چاہیے تھا ۔اس مثال کو بدل دیجیے
ऊब्ना
یہ مثال بھی بدل دیجیے
اگلے سبق میں ہم دو حروفِ علت، چار حروفِ صحیح اور ہندی میں جزم و تشدید لگانا سیکھیں گے۔
اصل میں کافی عرصہ بعد مشق شروع کی ہے یہی وجہ ہے کہ دھ کو گھ لکھ دیا۔ انشاء اللہ دوبارہ مشق کروں گا تو اس غلطی کو بھی دور کرنے کی کوشش کروں گا۔
شکیب بھائی ! ہم اتنے بھی ایکسپرٹ نہیں۔ باقی آپ ماشاء اللہ بہت اچھا سکھا رہے ہیں۔ انشاء اللہ مزید بہتری آئے گی۔ آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں۔خوب۔ نیچے لکھے ہوئے لفظ ”ہندی“ اور ”مشق“ اور آپ کے انداز سے ایسا لگتا ہے کہ آپ پہلے سے ایکسپرٹ ہیں۔ آپ نے بھی تابش بھائی کی طرح "دھ" کے شروع میں چھوٹا دائرہ واضح نہیں کیا، جس کی وجہ سے یہ "گھ" ہو گیا ہے۔ "گھ" کو ہم سبق 3 میں پڑھیں گے۔
ہم تو لکھنا سیکھ رہے ہیں ابھی۔۔۔۔۔हम तो लिखना सीख रहे हैं अब
لبید بھائی پہلے بھی توجہ دلائی تھی کہ یہاں اسباق پر ہی بات ہو تو بہتر ہے۔ہم تو لکھنا سیکھ رہے ہیں ابھی۔۔۔۔۔
اس جملے کو لکھا ہے کیا یہ ٹھیک ہے ؟؟؟