ابو ہاشم
محفلین
متفق۔جی دونوں درست ہیں۔
آپ ذاتی پیغام میں اس پر بات کرلیجیے تاکہ مبتدی حضرات کو کنفیوژن نہ ہو۔
ویسے یہ آدھے حروف کے متعلق اگلے سبق میں تفصیل سے بتایا جائے گا۔
اگلے سبق کا انتظار ہے
متفق۔جی دونوں درست ہیں۔
آپ ذاتی پیغام میں اس پر بات کرلیجیے تاکہ مبتدی حضرات کو کنفیوژن نہ ہو۔
ویسے یہ آدھے حروف کے متعلق اگلے سبق میں تفصیل سے بتایا جائے گا۔
شکیب بھائی دھ کی مشق کی ہے ملاحظہ کیجئے۔خوب۔ نیچے لکھے ہوئے لفظ ”ہندی“ اور ”مشق“ اور آپ کے انداز سے ایسا لگتا ہے کہ آپ پہلے سے ایکسپرٹ ہیں۔ آپ نے بھی تابش بھائی کی طرح "دھ" کے شروع میں چھوٹا دائرہ واضح نہیں کیا، جس کی وجہ سے یہ "گھ" ہو گیا ہے۔ "گھ" کو ہم سبق 3 میں پڑھیں گے۔
گیٹ جالی والی گرل کا ڈیزائن لگ رہا ہےधन्यवाद
سنا ہے کہ آنکھوں میں پیاز کا رس ڈالنے سے جالا اتر جاتا ہے اور پھر ٹھیک نظر آتا ہے ۔۔۔آپ کا بھلا ہو ۔۔استعمال کریں پھر یہ جالی والی گر ل کا ڈیزائن نہیں (धन्यवादگیٹ جالی والی گرل کا ڈیزائن لگ رہا ہے
شکیب بھائی دھ کی مشق کی ہے ملاحظہ کیجئے۔
بہت impressive ۔۔۔ اشتیاق بھائی۔ کچھ قابلِ ذکر باتیں نیچے درج ہیں۔