بہت شکریہ پیارے بھیابہت عمدہ ماشاءاللہ
جی بھیا۔۔۔ادھ کُھلی ڈائری دھری ہے جس میں ایک ایسی ان سُنی کہانی رقم ہے۔۔
بہر حال اگلی قسط کا انتظار رہے گا
بہت مہربانی۔۔۔۔بہت اچھی تحریر ہے ۔۔
بہت شکریہ من موہنی بجّو !!!بہت عمدہ تحریر ہے مریم اللہ زور قلم اور زیادہ ہو
منے میاں کا بھی ایک آپشن ہےبہت مہربانی۔۔۔۔
ویسے جو لوگ اپنی عمر چھپاتے ہیں۔۔۔ سمجھ نہیں آتی انہیں کیا کہہ کہ مخاطب کروں۔۔۔ انکل ۔۔۔بھائی۔۔۔۔ بابا جی۔۔۔۔۔؟
ہائے سچیبہت شکریہ من موہنی بجّو !!!
آمین
حیرت ہے، بِجو کہنے پر اتنی خوشیہائے سچی
جیسے بہنا کو پسند ہو ویسے ہی مخاطب کرسکتیں ہیں ۔انکل ۔۔۔بھائی۔۔۔۔ بابا جی۔۔۔۔۔؟
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاحیرت ہے، بِجو کہنے پر اتنی خوشی
ہیں؟ کس شہر کا؟صبح پڑھوں گا آفس جاکر... ابھی مصنفہ کے شہر کا ہنگامی دورہ کرکے آیا ہوں باس کے ساتھ.. کمر اکڑی ہوئی ہے ڈرائیونگ کرکے
باس کو کمر پر بٹھا کر ڈرائیونگ نہیں کرنی تھی ناصبح پڑھوں گا آفس جاکر... ابھی مصنفہ کے شہر کا ہنگامی دورہ کرکے آیا ہوں باس کے ساتھ.. کمر اکڑی ہوئی ہے ڈرائیونگ کرکے
ٹھیک ہے بھیاجیسے بہنا کو پسند ہو ویسے ہی مخاطب کرسکتیں ہیں ۔
میری عمر تو چھپی ہوئی نہیں... اور کچھ بھی کہنے کی اجازت ہےبہت مہربانی۔۔۔۔
ویسے جو لوگ اپنی عمر چھپاتے ہیں۔۔۔ سمجھ نہیں آتی انہیں کیا کہہ کہ مخاطب کروں۔۔۔ انکل ۔۔۔بھائی۔۔۔۔ بابا جی۔۔۔۔۔؟
بَجّو۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!حیرت ہے، بِجو کہنے پر اتنی خوشی
بھائی جی باس ساتھ والی سیٹ پر بیٹھا تھا... تو سمجھو سر پہ سوار تھا... ڈرائیونگ سے زیادہ اس کی جلدی جلدی کی رٹ نے تھکادیاباس کو کمر پر بٹھا کر ڈرائیونگ نہیں کرنی تھی نا
تُسی آپے کہیا سی کہ مِنّوں بابا جی کیہو۔۔۔۔۔ ساری حیاتی لنگا دِتّی اے۔۔۔۔ تے پتا نئیں کی کیمیری عمر تو چھپی ہوئی نہیں... اور کچھ بھی کہنے کی اجازت ہے
ساہیوال کاہیں؟ کس شہر کا؟