گلزار خان
محفلین
ہمیں کیک کھلا کر منائیںعید پر بوریت نہیں ہو گی اس بار ۔
کچھ سوچتا ہوں کیسے مناؤں سالگرہ ۔
ہمیں کیک کھلا کر منائیںعید پر بوریت نہیں ہو گی اس بار ۔
کچھ سوچتا ہوں کیسے مناؤں سالگرہ ۔
محترم بٹیانایاب بھیا آپ بس میرے لیے دعائیں کرتے رہا کریں۔۔ ٹائم کا پتا ہی نہیں چلنا
جو حکم میرے محترم بھائیہمیں کیک کھلا کر منائیں
ما شاء اللّه لیکن یہ تو اپنے ہمیں تصویر سے ہی خوش کردیاجو حکم میرے محترم بھائی
کھا کر بتائیں کیسا ہے ۔۔۔۔۔
مجھے تو چاکلیٹ پسند ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
آمین ثم آمین بھیا جزاک اللہ خیرمحترم بٹیا
آئیے مل کر کرتے ہیں یہ دعا
ہمیں تو مانگنے کا بھی ڈھنگ نہیں اے سمیع الدعا
بلا شک تو ہی سنتا اور قبول کرتا ہے ہر دل مضطر کی صدا
ہماری سب بہنوں بیٹیوں کے نصیب میں سدا رحمت سے بھرپور بہاروں کا موسم مقدر فرما۔
کسی کی کوئی خواہش تشنہ نہ رہے ۔ ہر خواب کی تعبیر رحمتوں برکتوں کو ہمراہ لیئے ہوئے ہو ۔۔۔۔۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
بہت دعائیں
- مشاعرے کے حوالے سے تجویز کے اساتذہ کوئی مصرع "طرح " دیں اور اس پر نو آموز طبع آزمائی کریں اور لسٹ میں ووٹنگ کے بہترین غزل منتخب کی جائے . .