کہہ سکتے ہیں، مگر بنیادی تعلق سیاست سے نہیںسوال 9: سیاست سے تعلق؟
جی ہاں10: وجہ شہرت بحثیت مذہبی شخصیت؟
پچھلے سوال کا جواب آنے دیتے سر۔10: وجہ شہرت بحثیت مذہبی شخصیت؟
ایک وضاحت کر دوں کہ بات ۱۰۰ سال پہلے کی ہے تو ہندوستانی سے مراد غیر منقسم ہندوستان کا باشندہ ہے۔نمبر 8:
جواب: جی نہیں
چلیں شکر ہے بیلنس ہو گیا ۔۔۔۔10: وجہ شہرت بحثیت مذہبی شخصیت؟
اب تو دس ہو گئےپچھلے سوال کا جواب آنے دیتے سر۔
جی جی فہد میاں ۔۔۔ اب اتنا حسنِ ظن تو رکھیں ہم سےایک وضاحت کر دوں کہ بات ۱۰۰ سال پہلے کہ ہے تو ہندوستانی سے مراد غیر منقسم ہندوستان کا باشندہ ہے۔
کیا ہندو مت سے تعلق ہے؟
جی نہیں11۔ عرب ممالک کی شخصیت؟
نمبر 12کیا ہندو مت سے تعلق ہے؟
ویسے یہ سوال ضائع کیا آپ نےکیا ہندو مت سے تعلق ہے؟
اس سے تحدید ہو جائے گی۔ویسے یہ سوال ضائع کیا آپ نے
نمبر 13کیا تعلق سکھ مت سے ہے؟