چلیں، ہم نے ایک شخصیت سوچی ہے ۔۔۔ شخصیت اصل ہے
1۔مرد؟
جواب: ہاں
2۔ مسلمان؟
جواب: نہیں
3۔ زندہ؟
جواب: نہیں
4۔ایشیائی؟
جواب: ہاں
سوال 5: صاحبِ کتاب
جواب: جی ہاں
سوال 6: وفات کو سو سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا؟
جواب: جی ہاں
سوال 7: پانچ سو سال سے بھی زیادہ عرصہ ہو گیا؟
جواب: جی نہیں
سوال 8: ہندوستانی؟
جواب: جی نہیں
سوال 9: سیاست سے تعلق؟
جواب: کہہ سکتے ہیں، مگر بنیادی تعلق سیاست سے نہیں
سوال 10: وجہ شہرت بحثیت مذہبی شخصیت؟
جواب: جی ہاں
سوال 11: عرب ممالک کی شخصیت؟
جواب: نہیں
سوال 12: یا ہندو مت سے تعلق ہے؟
جواب: جی نہیں
سوال 13: کیا تعلق سکھ مت سے ہے؟
جواب: جی نہیں
سوال 14: کیا کبھی کسی تحریک میں شامل رہے ہیں؟
جواب: اگر تحریک کے معروف معنی مراد لیے جائیں تو نہیں ۔۔۔ ویسے ایک طرح سے کہہ بھی سکتے ہیں۔
سوال 15: مشرق بعید کے کسی ملک سے ہے؟
جواب: جی نہیں
سوال 16: وسط ایشیا کی شخصیت؟
جواب: نہیں
سوال 17: کیا تعلق کسی حوالے سے ایران سے بنتا ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 18: تصنیف کردہ کتابیں مذہبیات کی ہیں؟
جواب: جی ہاں
سوال 29: بہائیت سے کوئی نسبت؟
؟
سوال 20:کیا ایک نئے مذہب کے بانی تھے؟
جواب: جی ہاں