تجرباتی کھچڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوالات کی ترتیب ساتھ ساتھ ہی ٹھیک کر لیا کریں۔
بہتر ہو گا کہ ذرا رک رک کر سوال کئے جائیں تا کہ سب سوالوں کے جواب ساتھ ساتھ ملتے جائیں۔
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین
عرفان بھائی یہ بدھ مت کا ویسے دور بنتا نہیں۔ پانچ سو سال سے کم ہے دنیا سے جانے کا وقت۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
16 سوال ہو چکے ہیں

تازہ ترین

چلیں، ہم نے ایک شخصیت سوچی ہے ۔۔۔ شخصیت اصل ہے
1۔مرد؟
جواب: ہاں
2۔ مسلمان؟
جواب: نہیں
3۔ زندہ؟
جواب: نہیں
4۔ایشیائی؟
جواب: ہاں
سوال 5: صاحبِ کتاب
جواب: جی ہاں
سوال 6: وفات کو سو سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا؟
جواب: جی ہاں
سوال 7: پانچ سو سال سے بھی زیادہ عرصہ ہو گیا؟
جواب: جی نہیں
سوال 8: ہندوستانی؟
جواب: جی نہیں
سوال 9: سیاست سے تعلق؟
جواب: کہہ سکتے ہیں، مگر بنیادی تعلق سیاست سے نہیں
سوال 10: وجہ شہرت بحثیت مذہبی شخصیت؟
جواب: جی ہاں
سوال 11: عرب ممالک کی شخصیت؟
جواب: نہیں
سوال 12: یا ہندو مت سے تعلق ہے؟
جواب: جی نہیں
سوال 13: کیا تعلق سکھ مت سے ہے؟
جواب: جی نہیں
سوال 14: بدھ مت؟
جواب:
سوال 15: کیا کبھی کسی تحریک میں شامل رہے ہیں؟
جواب: اگر تحریک کے معروف معنی مراد لیے جائیں تو نہیں ۔۔۔ ویسے ایک طرح سے کہہ بھی سکتے ہیں۔
سوال 16: مشرق بعید کے کسی ملک سے ہے؟
 
Top