سیما علی
لائبریرین
واہ واہجب ملی اُن کی رہگذر عالمِ وجد و کیف میں
ہوگا سماں عجیب تر عالمِ وجد و کیف میں
اُن کے کرم پہ ہے نظر عالم وجد و کیف میں
ہے مری شام اور سحر عالمِ وجد و کیف میں
سبحان اللہ
سبحان اللہ
نظامی صاحب سلامت رہیے !!!!!
واہ واہجب ملی اُن کی رہگذر عالمِ وجد و کیف میں
ہوگا سماں عجیب تر عالمِ وجد و کیف میں
اُن کے کرم پہ ہے نظر عالم وجد و کیف میں
ہے مری شام اور سحر عالمِ وجد و کیف میں