لیکن اب دو ہزار مراسلوں کی تکمیل پر ہم آپ کے مجرم بننا پھر سے پسند نہیں کریں گے۔خیر مبارک عبدالرحمن بھائی!
بہت شکریہ۔
تاخیر نہ ہو تو مزہ ہی کیا ہے۔ کبھی کبھی دل خود چاہتا ہے کہ تاخیر ہوجائے
بہت شکریہمبروک یا ہزاری ۔۔۔
بہت شکریہ۔مبارک ہو تجمل حسین جی
ابھی تو یہ منزل بہت دور ہے۔ اتنی دوووووووووووور کی مت سوچیں۔ ورنہ لوگ کچھ اور سوچنا شروع کردیتے ہیں۔لیکن اب دو ہزار مراسلوں کی تکمیل پر ہم آپ کے مجرم بننا پھر سے پسند نہیں کریں گے۔
یا خدایا!ابھی تو یہ منزل بہت دور ہے۔ اتنی دوووووووووووور کی مت سوچیں۔ ورنہ لوگ کچھ اور سوچنا شروع کردیتے ہیں۔
مفت "مبارکباد" !میرے جب 1000 مراسلے ہو جائیں گے تو مجھے کیا ملے گا؟؟؟
خیرمبارک۔مبارک ہو تجمل حسین بھائی
خیر مبارک۔تجمل حسین 1000+ 182 مراسلوں پر مبارک باد قبول کیجیے
خیر مبارکمبارک ہو
خیر مبارک۔ بہت شکریہ تمام دوستوں، بھائیوں، بہنوں اور بزرگوں کا۔محترم تجمل حسین بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
بہت دعائیں
جو آپ نے مانگا، میری پہنچ میں ہوا اور آن لائن آپ کو مل سکے۔میرے جب 1000 مراسلے ہو جائیں گے تو مجھے کیا ملے گا؟؟؟
بس پھر مہنگی مہنگی دعاؤں کے ڈھیر سارے تحفے تیار رکھیئے گاجو آپ نے مانگا، میری پہنچ میں ہوا اور آن لائن آپ کو مل سکے۔
یہ مہنگی دعا کونسی ہوتی ہے یہ بھی بتادیجئے نا۔۔۔۔بس پھر مہنگی مہنگی دعاؤں کے ڈھیر سارے تحفے تیار رکھیئے گا
مہنگی دعا وہ ہوتی ہے جو دل کے سارے کونوں سے خلوص کی پونجی جمع کر کے اللہ سے خرید کر دی جاتی ہے۔یہ مہنگی دعا کونسی ہوتی ہے یہ بھی بتادیجئے نا۔۔۔۔
اگر ہم اتنے نیک ہوتے تو یہاں ہوتے؟؟مہنگی دعا وہ ہوتی ہے جو دل کے سارے کونوں سے خلوص کی پونجی جمع کر کے اللہ سے خرید کر دی جاتی ہے۔
نیک اور بد تو اللہ کو پتا ہے مگر دعا کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتیاگر ہم اتنے نیک ہوتے تو یہاں ہوتے؟؟
میٹھی تو جلیبی بھی ہوتی ہےماشاء اللہ! بہت بہت مبارک ہو تجمل بھائی!
آپ کےٹھنڈے میٹھے پیغامات نے محفل کی رونق میں خوب اضافہ کیا۔
اور تاخیر کی معذرت قبول فرمایے!
جی مگر ٹھنڈی میٹھی تو آئسکریم بھی ہوتی ہےمیٹھی تو جلیبی بھی ہوتی ہے