سید عمران
محفلین
ہمارے ہاتھوں پر کوئی میل نہیں، بالکل صاف ستھرے ہیں!!!وہ تو ہاتھوں کی میل ہوتے ہیں۔۔۔ ان کی فکر کیوں کرنا
ہاتھوں کو ہاتھیوں نہ پڑھ لیجئیے گا !!
ہمارے ہاتھوں پر کوئی میل نہیں، بالکل صاف ستھرے ہیں!!!وہ تو ہاتھوں کی میل ہوتے ہیں۔۔۔ ان کی فکر کیوں کرنا
ہاتھوں کو ہاتھیوں نہ پڑھ لیجئیے گا !!
لائیں!!!پرواہ نہیں آپ جانے والے بنیں پیسے بہت!!!!!!
ہمارے ہاتھوں پر کوئی میل نہیں، بالکل صاف ستھرے ہیں!!!
وہ تو سیما جی ڈائریکٹ ائیر لائن والوں کو دیں گی۔لائیں!!!
پکا؟؟؟وہ تو سیما جی ڈائریکٹ ائیر لائن والوں کو دیں گی۔
وہ کیا ہے؟؟؟آپ اپنے حصے کا کام کیجئیے نا
ہاں نا۔۔
پرواہ نہیں آپ جانے والے بنیں پیسے بہت!!!!!!
جہاز میں بیٹھنے کی تیاریاں اوروہ کیا ہے؟؟؟
ہمارا بچنا محال ہو نہ ہو البتہ راڈ ضرور ٹیڑھا ہو جائے گا۔ اب اتنی چوٹوں سے سر مزید مضبوط ہی ہوا ہو گا نا۔نہیں تو اللہ آپ کو لمبی عمر دے
میں سمجھا سامنے کوئی نوکیلا سا لوہے کا راڈ ہوگا آپ اس کو سر دے ماریں گی تو بچنا محال ہوگا اس وجہ سے
اور گھاس تیزی سے کاٹنے کے بہترین طریقے۔ کاٹیں گے نا؟؟؟
جلد از جلد کانوں کا علاج کرائیں!!!ہمیں نہیں سنائی دیا۔
توکیا اب کان بھی بائے میل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ایسا ستم مت کیجئے گاجلد از جلد کانوں کا علاج کرائیں!!!
لگتا ہے دماغ کو بھی مرمت کی ضرورت ہے!!!توکیا اب کان بھی بائے میل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ایسا ستم مت کیجئے گا
اب اتنی دور سے تو مرمت کرنے سے رہے آپلگتا ہے دماغ کو بھی مرمت کی ضرورت ہے!!!
آپ کے!!!
کسی قریبی ’’سوئیڈنی‘‘ ڈاکٹر سے رجوع کریں!!!اب اتنی دور سے تو مرمت کرنے سے رہے آپ
اس کے لئے بھی تو آنا پڑے گا نا ۔۔۔ آئیے
نہیں ۔۔کسی قریبی ’’سوئیڈنی‘‘ ڈاکٹر سے رجوع کریں!!!
سایہ کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن سر۔۔۔ وہ بھی محفل کے لئے؟اللہ آپ کا سر اور سایہ اردو محفل پر سلامت رکھے۔
کیسی طبیعت ہے آپ کی اب؟
ہر دو فنون کو اس طرح ساتھ ساتھ نبھانے پر ایک داد تو بنتی ہے آپ کے لیےسایہ کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن سر۔۔۔ وہ بھی محفل کے لئے؟
یہاں شہادت بھی ملتی ہے کیا سر کٹوا کر؟
طبیعیت میں اگرچہ شگفتگی ہے کہ آنسو اور آہیں چھپانے کا بہترین پردہ ہیں مسکراہٹیں اور ہنسی۔
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
ہنسی برقرار لیکن درد اور بخار بھی بخوبی ساتھ نبھا رہے ہیں۔