تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

اے خان

محفلین
کیا مطلب کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسا اگر ہم کہتے تو کوئی بات بھی تھی۔
آپ کو کہنا چاہئیے تھا کہ غلطی سے مسٹیک کر دی۔
درمیان میں سپیس دیا تھا
اگر آپ نے کہنا ہے تو کہہ دیں میرے نام سے جڑ تھوڑی جائے گا
خیر سوری
یہ سب سید صاحب کا کیا دھرا ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
درمیان میں سپیس دیا تھا
اگر آپ نے کہنا ہے تو کہہ دیں میرے نام سے جڑ تھوڑی جائے گا
خیر سوری
یہ سب سید صاحب کا کیا دھرا ہے
آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ انھوں نے جلتی پہ تیل ڈالا ہے؟؟؟
وہ جو بھی کہتے ہیں ہم آنکھیں بند کر کے یقین کر لیتے ہیں۔ نہ کیا کریں کیا؟؟؟
 
Top