سید عمران
محفلین
سب جانتے ہیں...ایویں سو جائیں جا کر۔۔۔ یعنی کہ خود کو ڈرپوک ثابت کر دیں۔
ثبوت دینے کی کوئی ضرورت نہیں!!!
سب جانتے ہیں...ایویں سو جائیں جا کر۔۔۔ یعنی کہ خود کو ڈرپوک ثابت کر دیں۔
صرف کالی نا؟کاٹ کیوں دیں بھلا !!!
وہ ہم پالیں گے ۔
سفید فاختائیں تمہاری ۔
کالی بکریاں ہماری ۔
ہم خود سے کوئی شعر کہہ کر آپ کی اس درخواست کا انتظار کریں؟؟؟عاطف بھائی نے بس کہہ دیا ہے اب اس شعر کے بارے۔
ورنہ ہم ضرور خدمات کی درخواست آپ کے حضور پیش کرتے۔
سمجھائیں پھر ہمیں بھیسب جانتے ہیں...
ثبوت دینے کی کوئی ضرورت نہیں!!!
ضرور ضرور ارشادہم خود سے کوئی شعر کہہ کر آپ کی اس درخواست کا انتظار کریں؟؟؟
تو ہمیں چند صدیاں دیں اچھائی تلاش کرنے کے لیے!!!ضرور ضرور ارشاد
لیکن ہمیں برا بھلا نہیں کہنا اس میں۔ کوئی اچھاہو تو پیش کیجئیے۔
تم اس کی فکر نہ کرو ،،، سدا چار پانچ تھوڑی رہیں گی ،،، ہم پورا ریوڑ بنا کر گڈرئیے بن جائیں گے ۔صرف کالی نا؟
وہ تو چار یا پانچ ہی ہیں۔
باقیوں کو تو کالا رنگ کرنا تھا نا ابھی۔
دے دیںتو ہمیں چند صدیاں دیں اچھائی تلاش کرنے کے لیے!!!
گڈریا اور چرواہا۔۔۔ دونوں ایک ہوتے ہیں ؟تم اس کی فکر نہ کرو ،،، سدا چار پانچ تھوڑی رہیں گی ،،، ہم پورا ریوڑ بنا کر گڈرئیے بن جائیں گے ۔
اب سو جاؤ جب جاگو گی تو یہ صدیاں گزر چکی ہوں گی ۔
تو ہمیں چند صدیاں دیں اچھائی تلاش کرنے کے لیے!!!
دی گئی مہلت ختم ہوئی۔
اب سو جاؤ جب جاگو گی تو یہ صدیاں گزر چکی ہوں گی ۔
تھوڑا سا فرق ہو تا ہے بس۔ کالی بکریوں والا گڈریا ہوتا ہے اور سفید بکریوں والا چرواہا ۔گڈریا اور چرواہا۔۔۔ دونوں ایک ہوتے ہیں ؟
مذاق کر رہے نا بھائی؟تھوڑا سا فرق ہو تا ہے بس۔ کالی بکریوں والا گڈریا ہوتا ہے اور سفید بکریوں والا چرواہا ۔
اور کتھئی بکریوں والا چریا!!!تھوڑا سا فرق ہو تا ہے بس۔ کالی بکریوں والا گڈریا ہوتا ہے اور سفید بکریوں والا چرواہا ۔
شیفرڈ ۔اور کتھئی بکریوں والا چریا!!!
ہمیں نہیں ملیں!!!
تو ڈیپینڈ کرتا ہے جب وہ کالی بکریوں کا دودھ دوہے تو گڈریا کہلائے ۔ اور سفید بکریوں کا دودھ دوہے تو چرواہا کہلائے ۔مذاق کر رہے نا بھائی؟
اور جس کے پاس کالی اور سفید بکریاں دونوں ہوں؟
یہ کیسی راکٹ سائنس ہوئی بھلا۔تو ڈیپینڈ کرتا ہے جب وہ کالی بکریوں کا دودھ دوہے تو گڈریا کہلائے ۔ اور سفید بکریوں کا دودھ دوہے تو چرواہا کہلائے ۔
برائیاں؟؟؟ہمیں نہیں ملیں!!!