انڈر اسٹیمیٹ کر لیا۔مجھے پہلے ہی شک تھا ۔ آپ کو زندگی میں کم از کم ایک بار ضرور سر پر چوٹ لگی ہے ۔
خود سے کچھ نہ بھی کریں تو بھی کچھ نہ کچھ ہو جاتا ہے جیسے یہمجھے پہلے ہی شک تھا ۔ آپ کو زندگی میں کم از کم ایک بار ضرور سر پر چوٹ لگی ہے ۔
مطلب تو یہ نکلتا ہے کہ اگر سر پر چوٹ نہ لگے تو آپ کا دماغ Dopamine ریلیز نہیں کرتا ۔انڈر اسٹیمیٹ کر لیا۔
جو آپ کو شک ہے ، ہم اس سے کہیں ں ں ں آگے نکل چکے ہیں۔
اب تو مہینے دو مہینے میں ایک آدھ چوٹ سر پہ نہ لگے تو جینا بے مزہ سا لگنے لگتا ہے۔
🤣🤣🤣مطلب تو یہ نکلتا ہے کہ اگر سر پر چوٹ نہ لگے تو آپ کا دماغ Dopamine ریلیز نہیں کرتا ۔
ہمارے علاوہ ہماری چوٹوں کے لیے بھی دعا کیجئیے گاارے یہ بھی ہوا تھا ۔۔۔۔۔ اللہ خیر کرے ۔ ابھی پڑھا ۔ کافی عرصہ سےمحفل سے دور رہا ہوں ۔ اس لیئے بہت سے احباب کے بارے میں نہیں جان سکا ۔ اللہ بھلا کرے سیما علی آپا کہ وہ مجھے پھر کھینچ لائی ہیں ۔ میرے پاس فجر کا وقت ہوا چلا ہے ۔ آپ کے لیئے بھی دعا کروں گا ۔
تازہ ترین چوٹ کے بارے میں بتایئےاب تو مہینے دو مہینے میں ایک آدھ چوٹ سر پہ نہ لگے تو جینا بے مزہ سا لگنے لگتا ہے۔
ہماریہمارے علاوہ ہماری چوٹوں کے لیے بھی دعا کیجئیے گا
بھئی میں تو یہی کرسکتا ہوں کہ ایک ڈنڈا بردار آپ کیساتھ کر دوں ۔ جب آپ کا دماغ نہیں چلے تو وہ ایک ڈنڈا سر پر رسید کرے ۔Dopamine خود بخود ریلیز ہوجائے گا ۔🤣🤣🤣
ہمارے ساتھ ساتھ ڈاکٹرز کا بھی یہی خیال ہے ۔ مگر مجال ہے کہ اتنے سالوں میں محفلین اتنی سی بات سمجھ سکے ہوں کہ چوٹ لگے بنا ہمارا دماغ چلتا ہی نہیں۔ وہی وہی Dopamine ریلیز نہیں کرتا۔
دیکھئیے سید عاطف علی بھیا ، محمد عبدالرؤوف وہ آ گئے جن کا ہمیں انتظار تھا۔ ماہر دماغ ظفری بھیا۔
میرا خیال ہے کہ آپ کی چوٹوں کا تعلق بھی آپ ہی کے ساتھ ہے ۔ہمارے علاوہ ہماری چوٹوں کے لیے بھی دعا کیجئیے گا
دو دن پہلے یعنی کہ بروز ہفتہ ہم جھولا جھولنے کے لیے جھولے کی رسیوں کو دونوں اطراف سے مضبوطی سے پکڑے تھے۔ جیسے ہی جھولا لینے کو پیروں سے زمین کو دبایا، پھسلن ہونے کے باعث چپل پھسلی، دائیں ہاتھ سے رسی کو زور سے پکڑے رکھا۔ بایاں ہاتھ چھوٹ گیا۔ توازن برقرار نہ رہا کیونکہ سیٹ پہ بیٹھے نہ رہ پائے تو سنبھالنے کے چکر میں سر اور بایاں کندھا زمین سے ٹکرائے جس کے نتیجے میں سر اور گردن کو جھٹکا لگا۔ پلر جن پہ جھولے لگے ہوئے ہیں ، گرتے ہوئے اس کو بھی ٹکر ماری۔ دبنے کے باعث بائیں ہاتھ کی انگلیاں اور نائیلون کی رسی پکڑے رکھنے کے باعث دائیں ہتھیلی میں رگڑ سے جلن ہے۔ اللہ پاک کا کرم ہوا کہ آپ کی لڑی " قصے ہڈیاں ٹوٹنے کے" کا حصہ بننے سے ایک بار پھر بال بال بچے۔تازہ ترین چوٹ کے بارے میں بتایئے
دل دکھانے کی بات کرتے یوبھئی میں تو یہی کرسکتا ہوں کہ ایک ڈنڈا بردار آپ کیساتھ کر دوں ۔ جب آپ کا دماغ نہیں چلے تو وہ ایک ڈنڈا سر پر رسید کرے ۔Dopamine خود بخود ریلیز ہوجائے گا ۔
جب دماغ ساتھ نہیں دیتا تو ہم گل اور یاسمین کو الگ الگ تصور کرنے لگتے ہیں۔میرا خیال ہے کہ آپ کی چوٹوں کا تعلق بھی آپ ہی کے ساتھ ہے ۔
اللہ پاک قبول فرمائیں آمینہماری
ڈھیروں
دعائیں
ہر دم آپکے ساتھ ہیں
میں تو اب یہ سوچنے لگا ہوں کہ آخر آپ کو دماغ کی ضرورت ہی کیا ہے ۔جب دماغ ساتھ نہیں دیتا تو ہم گل اور یاسمین کو الگ الگ تصور کرنے لگتے ہیں۔
تو کسے ڈونیٹ جریں سپنا اتنا نایاب دماغ؟میں تو اب یہ سوچنے لگا ہوں کہ آخر آپ کو دماغ کی ضرورت ہی کیا ہے ۔
میرا خیال ہے کہ سر ہی ڈونیٹ کردیں ۔۔۔۔ دماغ کا پتا نہیں کہ نکلے گا کہ نہیں ۔تو کسے ڈونیٹ جریں سپنا اتنا نایاب دماغ؟
ہے کوئی مستحق آپ کی نظر میں؟
سر ڈونیٹ تھوڑی کیا جاتا ہے۔ وہ تو کاٹا جاتا ہے یا کٹوایا جاتا ہے۔میرا خیال ہے کہ سر ہی ڈونیٹ کردیں ۔۔۔۔ دماغ کا پتا نہیں کہ نکلے گا کہ نہیں ۔