سید رافع
معطل
کباب سبزی ہے!آپ شوق سے کباب کو فروٹ سمجھئیے لیکن ہم تو اسے سبزی کہتے اور سمجھتے ہیں۔ بند گوبھی اور کباب۔۔ دونوں سبزیوں کو ملا کر مزے کا سالن بنتا ہے۔
شکر ہے کباب کسٹرڈ نہیں۔ یا ہو بھی سکتا ہے۔ اب کباب کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ لیجیے یہ میٹھے میں کباب نوش کیجیے۔