چلیں اچھا ہی ہے ۔ بقر عید بھی قریب ہے ۔ ایک آدھ بکری بھی ذبح ہوگئی تو کیا قباحت ہے ۔سر ڈونیٹ تھوڑی کیا جاتا ہے۔ وہ تو کاٹا جاتا ہے یا کٹوایا جاتا ہے۔
سید عاطف علی بھیا ہمیں چھریوں کی دھار تیز کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
چلیں اچھا ہی ہے ۔ بقر عید بھی قریب ہے ۔ ایک آدھ بکری بھی ذبح ہوگئی تو کیا قباحت ہے ۔سر ڈونیٹ تھوڑی کیا جاتا ہے۔ وہ تو کاٹا جاتا ہے یا کٹوایا جاتا ہے۔
سید عاطف علی بھیا ہمیں چھریوں کی دھار تیز کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
اب تو ایک سینگ ٹوٹ گیا نا۔۔۔ کیسے ہو گی قربانی۔چلیں اچھا ہی ہے ۔ بقر عید بھی قریب ہے ۔ ایک آدھ بکری بھی ذبح ہوگئی تو کیا قباحت ہے ۔
بس یہی معلوم کرنا تھا کہ سینگ ہیں کہ نہیں ۔۔۔اب تو ایک سینگ ٹوٹ گیا نا۔۔۔ کیسے ہو گی قربانی۔
حالانکہ یہ بات آپ شروع ہی میں پوچھ سکتے تھے۔بس یہی معلوم کرنا تھا کہ سینگ ہیں کہ نہیں ۔۔۔
بکرے آج کل ہاتھ کہاں آتے ہیں ۔ سب بہت ہوشیار ہوگئے ہیں ۔حالانکہ یہ بات آپ شروع ہی میں پوچھ سکتے تھے۔
تو اب ہماری قربانی کینسل؟
کوئی بکرا ڈھونڈنے کی ذمہ داری ان آپ کی بھی ہوئی۔
گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کا رخ کرتا ہے۔ جس بکرے کی شامت آئی، اپنی تمامتر ہوشیاری کے باوجود گل کے ہتھے چڑھ جائے گا۔بکرے آج کل ہاتھ کہاں آتے ہیں ۔ سب بہت ہوشیار ہوگئے ہیں ۔
مجھے تو اب ذبح ہونے والے بکرے پر ترس آرہا ہے ۔گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کا رخ کرتا ہے۔ جس بکرے کی شامت آئی، اپنی تمامتر ہوشیاری کے باوجود گل کے ہتھے چڑھ جائے گا۔
یہ ترس تو ہمیں تب سے آ رہا ہے جب سے ہوش سنبھالا ہے۔ پوت کے پاؤں پالنے ہی میں نظر آ جاتے ہیں نا ۔ ہم کیوں کسی کے مظلوم کہلوانے کا باعث بنیں۔مجھے تو اب ذبح ہونے والے بکرے پر ترس آرہا ہے ۔
شکر ہے بکرا اب بچ گیا ۔یہ ترس تو ہمیں تب سے آ رہا ہے جب سے ہوش سنبھالا ہے۔ پوت کے پاؤں پالنے ہی میں نظر آ جاتے ہیں نا ۔ ہم کیوں کسی کے مظلوم کہلوانے کا باعث بنیں۔
ویسے لوگوں کا دماغ کیسے ساتھ دیتا ہے کہ کب آپ سے تعزیت کرنی ہے اور کب ہلکی پھلکی نوک جھوک یہ بھی ایک معمہ ہے!جب دماغ ساتھ نہیں دیتا تو ہم گل اور یاسمین کو الگ الگ تصور کرنے لگتے ہیں۔
یاد رہے کہ ارادے ٹوٹنے کے لیے ہوتے ہیں۔شکر ہے بکرا اب بچ گیا ۔
یہ تو لوگ ہی جانیں۔ویسے لوگوں کا دماغ کیسے ساتھ دیتا ہے کہ کب آپ سے تعزیت کرنی ہے اور کب ہلکی پھلکی نوک جھوک یہ بھی ایک معمہ ہے!
بکروں کے علاوہ مراسلے ذبح کرنا بھی ایک فن ہے۔یہ تو لوگ ہی جانیں۔
ہم بہرحال دونوں ہی صورتوں کو ایکسیپٹ کر لیتے ہیں۔
نوک جھوک کی صورت میں تعزیت کو بھی، اور تعزیت کے موقع پر نوک جھوک کو بھی۔
چھری کی دھار، زبان کی کٹار تیز ہوں تاکہ کند چھری بکرا ذبح ہونے میں تکلیف نہ دے اور زبان کی کٹار کسی کی دل شکنی کا باعث نہ بنے۔بکروں کے علاوہ مراسلے ذبح کرنا بھی ایک فن ہے۔
کباب کو نسوار کہنے سے آپکی دل شکنی ہوئی ہو گی۔چھری کی دھار، زبان کی کٹار تیز ہوں تاکہ کند چھری بکرا ذبح ہونے میں تکلیف نہ دے اور زبان کی کٹار کسی کی دل شکنی کا باعث نہ بنے۔
نسوار کا رنگ نسواری ہوتا ہے نا؟کباب کو نسوار کہنے سے آپکی دل شکنی ہوئی ہو گی۔
ہوتا ہے لیکن لوگ تو کباب کو چھوڑ کر قہقہ مارنے لگ گئے!نسوار کا رنگ نسواری ہوتا ہے نا؟
یہ قہقہے نسوار کے نہیں بلکہ بھنگ کے مرہون منت ہیں۔ہوتا ہے لیکن لوگ تو کباب کو چھوڑ کر قہقہ مارنے لگ گئے!
کباب فروٹ ہے، اس پر تو سانوں کی سے کام نہیں چلے گا۔ بھنگ کا نشہ ہرن کرنا ہو گا۔یہ قہقہے نسوار کے نہیں بلکہ بھنگ کے مرہون منت ہیں۔
مارنے دیجئے قہقہے۔۔۔ سانوں کی۔
آپ شوق سے کباب کو فروٹ سمجھئیے لیکن ہم تو اسے سبزی کہتے اور سمجھتے ہیں۔ بند گوبھی اور کباب۔۔ دونوں سبزیوں کو ملا کر مزے کا سالن بنتا ہے۔کباب فروٹ ہے، اس پر تو سانوں کی سے کام نہیں چلے گا۔ بھنگ کا نشہ ہرن کرنا ہو گا۔