تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

اربش علی

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس سے پہلے کہ ہم بلی کے بکرے بن جائیں، ہمیں انڈر گراؤنڈ ہونا پڑے گا۔
:arrogant:
نہیں نہیں ۔۔۔ انڈر گراؤنڈ نہ ہوں آپ۔۔ بس معجزاتی طور پر چھری کے استعمال کا موقع آ گیا ہے۔ کسی کو زبان کی حلیم چاہئیے۔ بس ان کی آخری خواہش سننے تک کا انتظار ہے۔ چھریاں چھنکاون دا ویلا آ گیا جے۔
 
😨😿
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خوف کے باعث بولا نہیں جا رہا ہم سے۔ :arrogant:
اچھااااااااااااا۔۔
تو پھر جب تک آپ کی سانسیں بحال ہوں، بولنے کی سکت آئے۔ تب تک ہم کچن کا کام نمٹا کر آتے ہیں۔ مرغا بھی تو کاٹنا ہے پلاؤ کے لئے۔ ورنہ دیر ہو جانی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خوابوں کی سر زمین میں جا کر سو جاؤں
آخری خواہش میری، بس نیند میں کھو جاؤں
اس آخری خواہش کا نہیں بولا۔۔۔ اللہ پاک آپ کو لمبی اور صحت و عافیت والی زندگی عطا فرمائیں۔آمین
یہ تو حلیم بنوانے کے لئے اپنی زبان پیش کرنے سے پہلے والی خواہش کا اظہار کرنا تھا آپ نے۔
ایویں جذباتی ہونے دی لوڑ نئیں۔ ہم بھلا کسی کو کہہ سکتے ہیں ایسا کچھ۔
 
Top