گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آپ کا مطلب ہے کہ پائے کھانے کے بعد ہی ہماری یاداشت تازہ ہوتی ہے؟پائے کھائےتھے کیا ناشتے میں ؟
آپ کا مطلب ہے کہ پائے کھانے کے بعد ہی ہماری یاداشت تازہ ہوتی ہے؟پائے کھائےتھے کیا ناشتے میں ؟
پائے سے تو نہیں ،سری سے شاید ہو۔آپ کا مطلب ہے کہ پائے کھانے کے بعد ہی ہماری یاداشت تازہ ہوتی ہے؟
مگر اب بکریاں ذبح کرنے نہ بیٹھ جانا،اخروٹ بادام بھی اچھے آپشنز ہیں ۔سری پائے مغز بھی کھانا پڑتا ہے
بھیا لوگ تو پتہ نہیں کیا کچھ کھاتے ہیںپائے سے تو نہیں ،سری سے شاید ہو۔
خدا جھوٹ نہ بلوائے!!!بھیا لوگ تو پتہ نہیں کیا کچھ کھاتے ہیں
زبان بھی مغز بھی 😊😊😊😊😊😊
اور اصلی مغز بھی ۔۔۔
سری پائے کی ریسیپی بتانی ہے کیا
سنا ہے زبان کا حلیم بہت مزے کا بنتا ہےخدا جھوٹ نہ بلوائے!!!
ایک بیل کی زبان تو ہم نے بھی پکائی تھی آپا گذشتہ سال،یا دو سال قبل۔🫣
ہاں۔ اس کے ساتھ مغز بھی تو ہوتا ہے اگر بکری بھی ہمارے جیسی نہ ہو تو۔پائے سے تو نہیں ،سری سے شاید ہو۔
بس یہ بتا دیں کہ کس کا مغز کھانا پڑتا ہے آپا۔۔۔ ہم تو تیار بیٹھے ہیں۔
نہیں نہیں ان معصوموں کا کیا قصور۔۔۔ مغز تو یہیں سے کسی کا کھایا جا سکتا ہے۔مگر اب بکریاں ذبح کرنے نہ بیٹھ جانا،اخروٹ بادام بھی اچھے آپشنز ہیں ۔
ہاں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حرج بھی کیا ہے آپا۔بھیا لوگ تو پتہ نہیں کیا کچھ کھاتے ہیں
زبان بھی مغز بھی 😊😊😊😊😊😊
اور اصلی مغز بھی ۔۔۔
نہیں ریسیپی نہیں بتانی۔ سری پائے بنانے ہیں ۔سری پائے کی ریسیپی بتانی ہے کیا
ضرور دو گز لمبی زبان ہو گی اس بیل کی۔۔۔ تبھی تو آپ نے کاٹ ڈالی، پکا ڈالی، کھا ڈالی۔۔خدا جھوٹ نہ بلوائے!!!
ایک بیل کی زبان تو ہم نے بھی پکائی تھی آپا گذشتہ سال،یا دو سال قبل۔🫣
اس کے لیے تو محفل میں کسی قصائی کو ڈھونڈنا پڑے گا۔نہیں ریسیپی نہیں بتانی۔ سری پائے بنانے ہیں ۔
کبھی بنایا ؟سنا ہے زبان کا حلیم بہت مزے کا بنتا ہے
قصائن ہو تو؟اس کے لیے تو محفل میں کسی قصائی کو ڈھونڈنا پڑے گا۔
نہ بنایا، نہ کھایا۔کبھی بنایا ؟
قصائی کا اکاؤنٹاس کے لیے تو محفل میں کسی قصائی کو ڈھونڈنا پڑے گا۔
بے زبان نہ ہو جائیں کہیں۔نہ بنایا، نہ کھایا۔
آپ بنائیں تو بتائیے گا۔