فہیم
لائبریرین
ارے بھئی اتنا سنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔اس آخری خواہش کا نہیں بولا۔۔۔ اللہ پاک آپ کو لمبی اور صحت و عافیت والی زندگی عطا فرمائیں۔آمین
یہ تو حلیم بنوانے کے لئے اپنی زبان پیش کرنے سے پہلے والی خواہش کا اظہار کرنا تھا آپ نے۔
ایویں جذباتی ہونے دی لوڑ نئیں۔ ہم بھلا کسی کو کہہ سکتے ہیں ایسا کچھ۔
یہ وہ والا سونا ہے۔
جس میں صبح اٹھ کر پھر کام دھندے پر جانا پڑتا ہے
شب بخیر۔