تجھ سے ناراض نہیں زندگی

شاباش لگو رہو ۔۔۔۔ آواز اچھی ہے ۔۔۔ مگر ہائی نوڈز نہیں لگا پا رہے ہو اس کے لیئے بھائی پریکٹس کرو ۔ اور جب سُر چھوڑتے ہو تو پورے نہیں چھوڑتے ۔ بس اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ہوں ۔ سوچ رہا ہوں اپنی آواز میں بھی وہ غزل لگا دوں جو پچھلے سال یہاں شگاگو کے ایک دیسی کلاسیکل میوزک گروپ کے مرہونِ منت گائی تھی ۔ ;)
کیا بات ہے۔۔۔ یعنی کہ اب ہم آپ ہی کو استاد بنالیں۔۔۔ چلیں م۔س۔ن پر ملیں تو مزید باریکیاں سیکھتے ہیں۔۔۔ ;)
 
ویسے ظفری بھائی! آپ کی آواز سن کر مجھے وہ بات یاد آئی جو کچھ دن پہلے میں نے سوچی تھی۔۔۔ آج سے تقریبا چار، پانچ سال پہلے میرے آواز میں تبدیلی آئی تھی اور بچوں والی آواز سے تھوڑی بڑوں والی آواز ہوگئی تھی۔۔۔ تو میں سوچ رہا تھا کہ شاید کچھ سال بعد اس آواز میں مزید پختگی آئے تو ہوسکتا ہے، زیادہ بہتر گلوکاروں والی آواز بن سکے۔ :lll:
 
فرخ منظور

لائبریرین
شاباش لگو رہو ۔۔۔۔ آواز اچھی ہے ۔۔۔ مگر ہائی نوڈز نہیں لگا پا رہے ہو اس کے لیئے بھائی پریکٹس کرو ۔ اور جب سُر چھوڑتے ہو تو پورے نہیں چھوڑتے ۔ بس اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ہوں ۔ سوچ رہا ہوں اپنی آواز میں بھی وہ غزل لگا دوں جو پچھلے سال یہاں شگاگو کے ایک دیسی کلاسیکل میوزک گروپ کے مرہونِ منت گائی تھی ۔ ;)

ظفری بھائی ہائی نوڈز نہیں ہائی نوٹس ہوتا ہے یعنی اونچے سر - موسیقی کے سروں کو میوزیکل نوٹس یا Musical notes کہا جاتا ہے -
 
ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی ہائی نوڈز نہیں ہائی نوٹس ہوتا ہے یعنی اونچے سر - موسیقی کے سروں کو میوزیکل نوٹس یا Musical notes کہا جاتا ہے -
فرخ بھائی ۔۔ پتا نہیں کس پنک میں لکھ گیا ۔ ہائی نوٹس ہی ہوتے ہیں ۔ مگر یہ نوڈز کیوں لکھا اس کا مجھے علم نہیں ۔۔۔ شاید نوڈلز کھا رہا تھا ۔۔۔ اس لیئے ۔ ;) ۔۔۔۔ :grin:
 
ظفری

لائبریرین
واقعی واقعی واقعی؟؟؟؟؟؟؟ :eek:
یہ آپ کی آواز میں ہے؟؟؟؟ :confused: ناقابلِ یقین پر یقین کررہا ہوں۔۔۔ بہت بہت بہت کمال کی گائی ہوئی ہے۔۔۔

ہمارا کام ہوجائے، تمہارا نام ہوجائے

بہت اعلیٰ۔۔۔ لطف آگیا سن کر۔۔۔ ایسا لگا کہ محفل پر واقعی ایک جگجیت سنگھ کے پائے کا رکن موجود ہے۔ :grin:

;) ۔۔۔۔ :cool:
 
Top