یاز
محفلین
واہ واہ۔ کیا تیلی لگائی ہے قبلہ۔
واہ واہ۔ کیا تیلی لگائی ہے قبلہ۔
واہ واہ بھیا !
بند کب تھا؟
آپ کے’’شوق ‘‘ یہاں سب کو پتا ہیں!!!واہ واہ بھیا !
آپ کو کیسے معلوم ہوا ہمارے شوق کا ؟
یہ لیں یہ آپ کے لیےواہ واہ۔ کیا تیلی لگائی ہے قبلہ۔
ارے عدنان بھایا دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔۔۔آخر آپ ٹہرے پکے کراچی والے۔۔۔ ؛)واہ واہ بھیا !
آپ کو کیسے معلوم ہوا ہمارے شوق کا ؟
بھلا آپ سے بہتر کون جان سکتا ہے ۔آپ کے’’شوق ‘‘ یہاں سب کو پتا ہیں!!!
کون کس کو کیا دے رہا ہے؟؟؟
بہت نوازش جناب۔یہ لیں یہ آپ کے لیے
عمدہ گرفت فرمائی جناب۔بند کب تھا؟
ایک "بھائ" دوسرے " بھائی" کو "بھائیوں والا" گفٹ دے رہا ہے۔۔۔کون کس کو کیا دے رہا ہے؟؟؟
صرف ایک پاؤں ؟ پہن کر چلتے ہوئے کیسے لگیں گے وہ!!
یہ کیا ہوتا ہے، ہماری معلومات میں بھی اضافہ کریں!
پہنے کے لیے گفٹ نہیں کی ۔صرف ایک پاؤں ؟ پہن کر چلتے ہوئے کیسے لگیں گے وہ!!
دوسری یہ لیںصرف ایک پاؤں ؟ پہن کر چلتے ہوئے کیسے لگیں گے وہ!!
ہا ہائے! دکھانے کی چیز تو نہ تھی!پہنے کے لیے گفٹ نہیں کی ۔
یہ کراچی کا میوہ ہے ۔۔۔۔ویسے ماوا کے نام سے مشہور ہے ۔۔۔یہ کیا ہوتا ہے، ہماری معلومات میں بھی اضافہ کریں!