تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

اے خان

محفلین
بھائی میری تو پیدائش ہی ڈرگ کالونی کی ہے۔ ۔ ۔ اور تیس سال لائنز ایریا اور اب ملیر جعفر طیار سوسائٹی۔۔۔بولے تو پکا کراچی ۔۔ایک دم چھکاس۔۔:cool:
یہ ملیر پل کے آس پاس ہے. مرغی خانہ پل ملیر سٹی کورٹ. ساتھ میں نادرا کا آفس ہے .
 

اکمل زیدی

محفلین
اصلی تحفہ سچی مچ والا تحفہ تو ہم دے رہے ہیں اردو محفل کو تیرہویں سالگرہ پر ۔۔۔۔
تین ہزار کر کے۔۔بس ہوا ہی چاہتے ہیں ۔۔آپ لوگ تھریڈ کی تیاری کر لیں۔۔۔پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئ
 
Top