محمد تابش صدیقی
منتظم
موبائل ایپ بھی ہے، مگر محفل پر امیج پوسٹ کرنے کے لیے ویب پر ڈیسکٹاپ ورژن سے ہی جانا پڑتا ہے۔موبائل کے لیے
موبائل ایپ بھی ہے، مگر محفل پر امیج پوسٹ کرنے کے لیے ویب پر ڈیسکٹاپ ورژن سے ہی جانا پڑتا ہے۔موبائل کے لیے
اپن اورنگی میں ۔اپن کی نارتھ ناظم آباد یو بلاک
اچھا جب ہی تو کہوں۔۔۔ کیوں کچھ کچھ بلکے کافی کچھ دل مائل ہوتا ہے ۔۔۔اپن کی نارتھ ناظم آباد یو بلاک
Postimageمحمد تابش صدیقی بھائی فوٹو بکٹ کے علاوہ کوئی اور ایپ تصاویر کے لیے
لاریب مرزا اب آپ اپنی خیر منائیے۔ اگر ان کی دونوں بیگمات نے یہ تصویر دیکھ لی تو ۔۔۔؟
جبکہ ہمارا خیال ہے کہ اب خیر ہمیں نہیں بلکہ چوہدری صاحب کو منانی چاہیے۔لاریب مرزا اب آپ اپنی خیر منائیے۔ اگر ان کی دونوں بیگمات نے یہ تصویر دیکھ لی تو ۔۔۔؟
تصویر نظر نہیں آ رہی۔
یل تو پلے سٹور پر نہیں ہے.Postimage
آپ کو نظر آگئی؟تصویر نظر نہیں آ رہی۔
اقتباس لینے پر نظر آتی ہے۔
کیا یہ گُٹکا ہے زیدی صاحب؟
بہت بری بات ہے ۔۔۔۔جبکہ ہمارا خیال ہے کہ اب خیر ہمیں نہیں بلکہ چوہدری صاحب کو منانی چاہیے۔
جب اقتباس لیا تو ایڈیٹر میں نظر آئیآپ کو نظر آگئی؟
جی جی وارث بھائی ۔۔اسی کا رشتے دار ہے ۔۔۔۔قریبی۔۔۔کیا یہ گُٹکا ہے زیدی صاحب؟
حضور یہ سوکھا گٹکا ہے ۔کیا یہ گُٹکا ہے زیدی صاحب؟
مجھے تو خیر گیلے گُٹکے کا بھی کچھ علم نہیں نقیبی صاحب، لیکن یہ جانتا ہوں کہ کراچی کی سوغاتوں میں ایک گٹکا بھی ہے۔حضور یہ سوکھا گٹکا ہے ۔
بس اب تناول فرمائیں.جب اقتباس لیا تو ایڈیٹر میں نظر آئی
یہ نارتھ ناظم آباد ممبئی میں ہے کیا؟؟؟اپن کی نارتھ ناظم آباد یو بلاک
کارِ جہاں دراز ہے!!!اچھا جب ہی تو کہوں۔۔۔ کیوں کچھ کچھ بلکے کافی کچھ دل مائل ہوتا ہے ۔۔۔
ترکی زبان کا لفظ ہے؟؟؟یل تو پلے سٹور پر نہیں ہے.