بہت بہت شکریہ یاز بھائی، محبت ہے آپ کی کہ جان گئے فارسی سے لگاو کو
سواد آ گیا جناب!
آپ نے تو میٹھی نمک پاشی شروع کر دی سر!
شکریہ یاز بھائی لیکن اس استعمال بھی بتاتے جائیں
بہت شکریہ یاز بھائی!!
تا کہ آپ زیادہ زیادہ چائے پی سکیں۔بہت شکریہ یاز بھائی!!
ویسے ہمیں چائے کا تحفہ دینے کے پیچھے کیا مصلحت کار فرما تھی؟؟
چائے ہمیں منع کی گئی ہے۔ لیکن اب تحفہ ملا ہے تو پینی ہی پڑے گی۔تا کہ آپ زیادہ زیادہ چائے پی سکیں۔
اوہ۔ اگر منع ہے تو پھر او ایل ایکس پہ بیچ دیں۔چائے ہمیں منع کی گئی ہے۔ لیکن اب تحفہ ملا ہے تو پینی ہی پڑے گی۔
جی جی ضرور، تحفے سے بھلا کیا انکار کرنا۔اوہ۔ اگر منع ہے تو پھر او ایل ایکس پہ بیچ دیں۔
ہم نیا تحفہ بھجواتے ہیں جلد ہی۔
یاز! بہت شکریہ۔بہت ممنون ہوں۔یہ بہت ہی زبردست تحفہ ہے۔
آمین، ثم آمین!مجھے جس جس نے تحائف بھیجے ہیں،ان سب کی شکرگذار اور ان کے لئے دعاگو ہوں۔اللہ رحمان ان سب کے لئے ان کی زندگی کو ہی خوبصورت تحفہ بنا دے۔ آمین!
آپ پوری سالگرہ کے دوران کم کم ہی فعال رہے ہیں۔ آپ کی کمی محسوس کی گئی!ویسے میری ذاتی بائیسکل بھی قریباً اس جیسی ہی ہے۔ واہ۔۔۔ بہت شکریہ
مرزا کی درگت ہم نے کیا بنانی ہے۔ وہ تو پاکستان آکر ملے بغیر بھاگ گئے ہیں۔ پتا نہیں تحریروں کے ڈر سے ہی۔۔۔ ۔
آپ کی محبت کا مقروض ہوں فرقان بھائیآپ پوری سالگرہ کے دوران کم کم ہی فعال رہے ہیں۔ آپ کی کمی محسوس کی گئی!
کب تک قرض ادا کر دیں گے؟ یہیں تحفہ کی صورت ادا کر دیں۔آپ کی محبت کا مقروض ہوں فرقان بھائی
آپ پوری سالگرہ کے دوران کم کم ہی فعال رہے ہیں۔ آپ کی کمی محسوس کی گئی!
آپ کی محبت کا مقروض ہوں فرقان بھائی
نینی بھیا کا ایک اور شاپر!کب تک قرض ادا کر دیں گے؟ یہیں تحفہ کی صورت ادا کر دیں۔