تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

یاز

محفلین
زیک بھائی کے لئے
بازیچہء اطفال ہے دنیا مرے آگے، وغیرہ

71ETSYhKYcL._SY355_.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
یاز! بہت شکریہ۔بہت ممنون ہوں۔یہ بہت ہی زبردست تحفہ ہے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
میں سمجھتی ہوں کہ تحفہ کی تصویر یہاں بھیجنا بھی ایک بہت بڑا قدم ہے اور آپ کے خلوص و محبت کی نشانی ہے۔ اتنا وقت و محنت صرف کر کے ہی ایسا کیا جا سکتا ہے۔
مجھے جس جس نے تحائف بھیجے ہیں،ان سب کی شکرگذار اور ان کے لئے دعاگو ہوں۔اللہ رحمان ان سب کے لئے ان کی زندگی کو ہی خوبصورت تحفہ بنا دے۔ آمین!
 

فرقان احمد

محفلین
ویسے میری ذاتی بائیسکل بھی قریباً اس جیسی ہی ہے۔ واہ۔۔۔ بہت شکریہ
مرزا کی درگت ہم نے کیا بنانی ہے۔ وہ تو پاکستان آکر ملے بغیر بھاگ گئے ہیں۔ پتا نہیں تحریروں کے ڈر سے ہی۔۔۔ ۔:devil:
آپ پوری سالگرہ کے دوران کم کم ہی فعال رہے ہیں۔ آپ کی کمی محسوس کی گئی!
 

فرقان احمد

محفلین
آپ پوری سالگرہ کے دوران کم کم ہی فعال رہے ہیں۔ آپ کی کمی محسوس کی گئی!

آپ کی محبت کا مقروض ہوں فرقان بھائی

کب تک قرض ادا کر دیں گے؟ یہیں تحفہ کی صورت ادا کر دیں۔
نینی بھیا کا ایک اور شاپر! :)
 
Top