کچھ اندازہ ہوسکتا ہے کہ خالی کشتیاں 22000 لگیچرز کی کتنی ہونگیرزلٹ کی کوالٹی کا معیار نوک پلک دُرست کرکے بہتر کیا جاسکتا ہے لہٰذا اگر کوئی خود کار طریقہ آپ کے علم میں ہے تو ضرور شئیر کیجئے تاکہ دیگر محفلین بھی اس سے استفادہ کرسکیں۔ جہاں تک لگیچرز کی تعداد کا سوال ہے وہ میرے محدود علم کے مطابق ٹریسنگ کی کشتیاں تشکیل دیتے ہوئے اتنی نہیں رہیں گی، مثلا: بیل، نیل، تیل، ٹنل ، نپل وغیرہ کی بنیادی کشتی ایک ہی مرتبہ ٹریس ہوگی، اسی طرح ب، پ ،ت، ٹ، ث ، ن، ی وغیرہ جہاں کہیں لفظ کے درمیان میں آئیں گے ان کی کشتی بھی (نقطوں کے فرق سے) ایک ہی ہوگی، ’’ج‘‘ کی فیملی، ’’ر‘‘ کی فیملی اور دیگر تمام ایک فیملی کے حروف پر مشتمل مختلف الفاظ کی بنیادی کشتی ایک ہی مرتبہ بنے گی، اس طرح میرے خیال میں یہ تعداد کہیں کم ہوجائے گی۔
جی اسکے لئے پاک ورڈ فائنڈر کی مدد لی جا سکتی ہے۔کچھ اندازہ ہوسکتا ہے کہ خالی کشتیاں 22000 لگیچرز کی کتنی ہونگی
جی! فی الحال تو مینول ہی ٹریس کر رہا ہوں لیکن اس کا فائدہ یہ ہے کہ حروف والفاظ بالکل پرفیکٹ ٹریس کیے ہیں تاہم خود کار ٹریسنگ کی شدت سے تلاش جاری ہے اگرچہ اس کا رزلٹ حسب منشاء نہیں ہوگا لیکن اس کی نوک پلک دُرست کی جاسکتی ہے۔آسان یا خود کار طریقے رزلٹ اچھا نہیں دیتے خاص طور پر سنٹر لائن ورنہ کورل میں آٹو ٹریس ہوجاتا ہے آپ ٹریس کیسے کررہے ہیں؟ مینول
آٹو ٹریس سے بہتر رزلٹ حاصل کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ تحریر کو مطلوبہ فونٹ میں لکھ کر ہلکے سرمئی رنگ کا پرنٹ موٹے کاغذ پر لے لیں تاکہ آنکھ دیکھ لے مگر پرنٹر سکین نہ کرےجی! فی الحال تو مینول ہی ٹریس کر رہا ہوں لیکن اس کا فائدہ یہ ہے کہ حروف والفاظ بالکل پرفیکٹ ٹریس کیے ہیں تاہم خود کار ٹریسنگ کی شدت سے تلاش جاری ہے اگرچہ اس کا رزلٹ حسب منشاء نہیں ہوگا لیکن اس کی نوک پلک دُرست کی جاسکتی ہے۔
جہاں تک کورل کے آٹو ٹریس کی بات ہے، اسے ٹرائی تو کیا لیکن اس کے نوڈز اتنے زیادہ بنتے ہیں کہ اس کی نوک پلک سنوارنا کار دُشوار محسوس ہوتا ہے اور نوڈز ختم کرنے سے زیادہ آسان یہ ہے کہ اسے مینول ہی ٹریس کرلیا جائے۔
Inkscape اور Illustrator بہتر رزلٹ دیتے ہیں. میں Illustrator استعمال کرتا ہوں.جی! فی الحال تو مینول ہی ٹریس کر رہا ہوں لیکن اس کا فائدہ یہ ہے کہ حروف والفاظ بالکل پرفیکٹ ٹریس کیے ہیں تاہم خود کار ٹریسنگ کی شدت سے تلاش جاری ہے اگرچہ اس کا رزلٹ حسب منشاء نہیں ہوگا لیکن اس کی نوک پلک دُرست کی جاسکتی ہے۔
جہاں تک کورل کے آٹو ٹریس کی بات ہے، اسے ٹرائی تو کیا لیکن اس کے نوڈز اتنے زیادہ بنتے ہیں کہ اس کی نوک پلک سنوارنا کار دُشوار محسوس ہوتا ہے اور نوڈز ختم کرنے سے زیادہ آسان یہ ہے کہ اسے مینول ہی ٹریس کرلیا جائے۔
یہ طریقہ بہترین ہے لیکن اب تک میرے ذہن میں نہیں آیا تھا۔ ان شاء اللہ جلد ہی اسے ٹرائی کرتا ہوں۔آٹو ٹریس سے بہتر رزلٹ حاصل کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ تحریر کو مطلوبہ فونٹ میں لکھ کر ہلکے سرمئی رنگ کا پرنٹ موٹے کاغذ پر لے لیں تاکہ آنکھ دیکھ لے مگر پرنٹر سکین نہ کرے
پھر اس پر کالے رنگ کا قلم درمیان میں پھر کر ۳۰۰ ڈی پی آئی پر اسکین کریں
کورل میں امپورٹ کرکے سنٹر لائن آٹو ٹریس کریں
ضرور ان شاء اللہمختلف سیٹنگ میں تجربات کریں اپنے تجربات یہاں بھی شیئر کریں
نوڈز کم کرنا انتہائی آسان ہے لیکن بہت زیادہ نوڈز ختم کرنے میں وقت بہت لگتا ہے۔کورل ڈرا سے نوڈز کم بھی کیے جاسکتے ہیں مگر اس کا تجربہ نہیں کیا
اتفاق سے ان دونوں کے استعمال سے واقفیت نہیں ہے، اگر اس کا ٹیوٹوریل لکھ دیں تو مجھ سمیت بہتوں کا بھلا ہوگا۔Inkscape اور Illustrator بہتر رزلٹ دیتے ہیں. میں Illustrator استعمال کرتا ہوں.
اتفاق سے ان دونوں کے استعمال سے واقفیت نہیں ہے، اگر اس کا ٹیوٹوریل لکھ دیں تو مجھ سمیت بہتوں کا بھلا ہوگا۔
انک اسکیپ میں اس طرح ٹریس کر سکتے ہیں۔اتفاق سے ان دونوں کے استعمال سے واقفیت نہیں ہے، اگر اس کا ٹیوٹوریل لکھ دیں تو مجھ سمیت بہتوں کا بھلا ہوگا۔
سنٹر لائن ٹریسنگ کے نتائج کیسے ہیں؟Inkscape اور Illustrator بہتر رزلٹ دیتے ہیں. میں Illustrator استعمال کرتا ہوں.
کبھی چیک نہیں کیا. آج کرکے دیکھتا ہوں۔سنٹر لائن ٹریسنگ کے نتائج کیسے ہیں؟
ممنونانک اسکیپ میں اس طرح ٹریس کر سکتے ہیں۔
How to Trace an Image Using Inkscape: 14 Steps (with Pictures)
بہت عمدہ جناب۔
بچوں کے لیے یہ 33 اسباق میں نے تیار کیے تھے۔ ہر مشق دو تین دن میں مکمل ہو جاتی ہے۔
انہیں خطاطی کے اصول کے ترازو میں نہ تولا جائے۔ بچوں کا خیال رکھتے ہوئے کچھ اشکال میں میں نے قصداً تبدیلیاں کی ہیں۔ جیسے : "ج" "ھ" وغیرہ کی مشق۔ ان مشقوں سے بہت سے بچوں کی تحریر سدھری ہے۔
ہمارا خیال ہے کہ ایس وی جی میں تو ہم یہ کام stroke-dasharray کی مدد سے کافی آسانی سے کر سکتے ہیں۔تحریری نستعلیق کے سلسلے میں پیشرفت خوش آئند ہے۔ یہاں میں گرافکس سوفٹویر کے ماہرین سے جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ ممکن ہے کہ ان اشکال کو خودکار انداز میں ڈیش، ڈاٹ یا دوسرے لائن سٹائل میں بدلا جا سکے۔ اگر ایسا ہو جائے تو اس فونٹ کی کئی اشکال دستیاب ہو جائیں گی۔
ایک ایس وی جی پر یہ اپلائی کرکے دیکھیںہمارا خیال ہے کہ ایس وی جی میں تو ہم یہ کام stroke-dasharray کی مدد سے کافی آسانی سے کر سکتے ہیں۔
ہم نے براؤزر میں آزمانے کے بعد ہی یہاں لکھا تھا۔ آپ کے پاس کوئی چھوٹی ایس وی جی فائل ہو (مثلاً تحریر نستعلیق کا کوئی ایک ایکریکٹر) جس میں لائنیں یا پاتھ وغیرہ موجود ہوں تو آپ ہمیں ارسا فرما دیں، ہم متعلقہ تبدیلیاں کر کے آپ کو بھیج دیں گے۔ایک ایس وی جی پر یہ اپلائی کرکے دیکھیں