ابوحمدان
محفلین
نیکی اور پوچھ گچھ
مدیر کی آخری تدوین:
نیکی اور پوچھ گچھ
جی یہ فانٹ کی پروگرامنگ کے مسائل ہیں۔ اسے آئندہ ورژنز میں بہتر کرتے رہیں گے۔ فی الحال فانٹ ایلفا ریلیز کے لئے تیارہے۔الفاظ کچھ جگہ جڑ رہے ہیں. مثال کے طور پر " کے نیلے"
اسی طرح نقاط بھی بعض جگہ جڑ رہے ہیں.
نیز اعراب بھی چیک کریں۔ بہت دُور جا کر لگ رہے ہیں اعراب۔الفاظ کچھ جگہ جڑ رہے ہیں. مثال کے طور پر " کے نیلے"
اسی طرح نقاط بھی بعض جگہ جڑ رہے ہیں.
یہاں لگتا ہے کہ اوپر والا فونٹ دیکھ کر کسی بچے نے نیچے والی تحریر لکھی ہے.موازنے کیلیے گوگل کیا تو ایک فارسی تحریری نستعلیق فونٹ ملا ہے جو کلک تحریری فونٹ کا سمپلی فائیڈ ورژن لگتا ہے
بچے ہی بڑے ہوکر ابو بنتے ہیںنستعلیق نما فونٹ "اردو ویب تحریر"
دیکھیں "اردو تحریر فونٹ" کی اشکال کو سینٹر لائن ٹریس کیا ہے۔
نمونہ :
فانٹ کو نام دینے پر انٹرنلی بات چیت ہو رہی ہے۔ جب یہ معمہ حل ہوگا تو فانٹ ریلیز کر دیں گےیہ کب تک ریلیز ہوگا؟
نوری نستعلیق کے ۲۲۰۰۰ لگیچرز ہیں۔ ساری عمر یہی کام کرتے رہیں گے؟ خودکار طریقہ موجود ہے پر رزلٹ کار آمد نہیں ہیں
عارف میرے خیال سے بیس فونٹ چینج کرنا چاہیے شاید اس سے اچھا رزلٹ مل جائے۔ نفیس اس سے بہتر رزلٹ دے سکتا ہے۔
رزلٹ کی کوالٹی کا معیار نوک پلک دُرست کرکے بہتر کیا جاسکتا ہے لہٰذا اگر کوئی خود کار طریقہ آپ کے علم میں ہے تو ضرور شئیر کیجئے تاکہ دیگر محفلین بھی اس سے استفادہ کرسکیں۔ جہاں تک لگیچرز کی تعداد کا سوال ہے وہ میرے محدود علم کے مطابق ٹریسنگ کی کشتیاں تشکیل دیتے ہوئے اتنی نہیں رہیں گی، مثلا: بیل، نیل، تیل، ٹنل ، نپل وغیرہ کی بنیادی کشتی ایک ہی مرتبہ ٹریس ہوگی، اسی طرح ب، پ ،ت، ٹ، ث ، ن، ی وغیرہ جہاں کہیں لفظ کے درمیان میں آئیں گے ان کی کشتی بھی (نقطوں کے فرق سے) ایک ہی ہوگی، ’’ج‘‘ کی فیملی، ’’ر‘‘ کی فیملی اور دیگر تمام ایک فیملی کے حروف پر مشتمل مختلف الفاظ کی بنیادی کشتی ایک ہی مرتبہ بنے گی، اس طرح میرے خیال میں یہ تعداد کہیں کم ہوجائے گی۔خودکار طریقہ موجود ہے پر رزلٹ کار آمد نہیں ہیں
آسان یا خود کار طریقے رزلٹ اچھا نہیں دیتے خاص طور پر سنٹر لائن ورنہ کورل میں آٹو ٹریس ہوجاتا ہے آپ ٹریس کیسے کررہے ہیں؟ مینول