باسم

محفلین
پہلی دفعہ متن پڑھا تو لگا کہ پہلی جماعت کے بچے کی تحریر ہے :) فانٹ کا انتخاب خوب ہے باسم :)
نقطے تبدیل کرنے تک صبر نہیں ہوسکا مزید بہتری ہوتی رہے گی
فجر نوری نستعلیق فونٹ میں کچھ چھوٹے موٹے مسائل بھی ہیں انکا حل سوچ لیا جائے
 
باسم نے تمام اشکال ری پلیس کردی ہیں، جسکے بعد نتائج:
c000234.gif

نبیل ناظم رضا مصباحی محمد تابش صدیقی متلاشی آصف اثر الف نظامی ذیشان حیدر

اتنی کوشش کے لیے مبارک باد. لیکن بھائی اگر اس کا مقصد بچوں کی تحریر سدھارنا ہے تو اس میں ابھی بہت زیادہ بہتری کی گنجائش ہے. میں رضا کارانہ طور پر بیس پچیس بچوں کو روزانہ مشق کراتا ہوں اور اس کام کے لیے میں نے کچھ اسباق تیار کئے ہیں. اپنے تجربے کی روشنی میں میں یہی کہوں گا کہ کچھ اشکال کو لازماً از سر نو ڈیزائن کرنا پڑے گا.....
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل

درست۔ اشکال کی فائن ٹیوننگ کا کام آپ کے سپرد کرتے ہیں :)
 
آصف اثر

معطل
بہترین نتائج ہیں۔ بیشتر جگہوں پر الف کے بعد کا حرف/ لیگیچر الف میں گھسا ہوا ہے۔ جیسے ”اور“، ”البر“، ”عراق“ وغیرہ وغیرہ۔
 
باسم

محفلین
اتنی کوشش کے لیے مبارک باد. لیکن بھائی اگر اس کا مقصد بچوں کی تحریر سدھارنا ہے تو اس میں ابھی بہت زیادہ بہتری کی گنجائش ہے. میں رضا کارانہ طور پر بیس پچیس بچوں کو روزانہ مشق کراتا ہوں اور اس کام کے لیے میں نے کچھ اسباق تیار کئے ہیں. اپنے تجربے کی روشنی میں میں یہی کہوں گا کہ کچھ اشکال کو لازماً از سر نو ڈیزائن کرنا پڑے گا.....
جو تبدیلیاں آپ مناسب سمجھتے ہیں ضرور بتادیں
 
محمدصابر

محفلین
بہت خوب۔ یہ خط PDMS کےپنسل نفیس تک تو پہنچ گیا ہے۔ آگے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس کی تکمیل جلد از جلد ہو جائے۔
 
Top