انتظار رہے گامیں کوشش کروں گا کہ اگلے ہفتے فجر نوری نستعلیق کا نظر ثانی شدہ سورس اور مذکورہ بالا ورڈ ڈاکومنٹس اپلوڈ کر دوں۔ اگر تو واقعی نوری نستعلیق کی اشکال پر مبنی پنسل فونٹ بنایا جا رہا ہے تو بہتر ہوگا کہ اس کا نام پنسل نوری نستعلیق رکھا جائے۔
باسم ، اشتیاق علی ، یہاں میں ایک گزارش کرنا چاہوں گا کہ سادہ اشکال کی تیاری کے ساتھ ساتھ اگر انہی اشکال کا نقطہ دار اور ڈیشڈ (dashed) ورژن بھی تیار کر لیا جائے تو ایک ساتھ کئی فونٹس کی تیاری ممکن ہو جائے گی۔
میرا اُردو محفل میں سب سے پہلا پیغام اس فونٹ کے حصول کے لئے تھا۔ اب یہ فونٹ جس جس پراڈکٹ میں استعمال ہو رہا تھا وہ سب ختم ہو چکیں۔ تو اب اس کا کاپی رائٹ کا کیا سٹیٹس ہے اس کا تو پتا نہیں لیکن اگر یہاں اسے شیئر کرنے کی اجازت نا ملی تو مجھے کم از کم ضرور ای میل کر دیں۔ ای میل ایڈریس ذپ کر رہا ہوں۔پی ڈی ایم ایس ۔۔ پینسل فونٹ
بہت سے نستعلیق فونٹ پراجیکٹ پہلے ہی ادھورے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ پہلے بالکل ایک سادہ پنسل نوری نستعلیق فونٹ تیار ہوجائے تو پھر اس کے دوسرے ورژنز کے بارے میں سوچنا چاہئے۔ اور فونٹ پر اس طرح کے ایفیکٹس تو کورل میں اسباق کی ڈیزائننگ کے وقت بھی ڈالے جا سکتے ہیں۔میں کوشش کروں گا کہ اگلے ہفتے فجر نوری نستعلیق کا نظر ثانی شدہ سورس اور مذکورہ بالا ورڈ ڈاکومنٹس اپلوڈ کر دوں۔ اگر تو واقعی نوری نستعلیق کی اشکال پر مبنی پنسل فونٹ بنایا جا رہا ہے تو بہتر ہوگا کہ اس کا نام پنسل نوری نستعلیق رکھا جائے۔
باسم ، اشتیاق علی ، یہاں میں ایک گزارش کرنا چاہوں گا کہ سادہ اشکال کی تیاری کے ساتھ ساتھ اگر انہی اشکال کا نقطہ دار اور ڈیشڈ (dashed) ورژن بھی تیار کر لیا جائے تو ایک ساتھ کئی فونٹس کی تیاری ممکن ہو جائے گی۔
آئیڈیا ما شا اللہ اچھا ہے کہ اس فونٹ کے ساتھ نقطہ دار اور ڈیشڈ ورژن بھی تیار کر لیا جائے۔ مگر اس میں ایک مسئلہ ہے کورل ڈرا میں تو ہم ایک ہی کمانڈ سے ایسا کر سکتے ہیں مگر فونٹ کریئٹر اور دوسرے فونٹس ایڈیٹنگ پروگرام میں ایسا کوئی فیچر موجود نہیں ہے۔ مگر مجھے لگتا ہے کہ فونٹ کریئٹر میں ایک آپشن ہے Glyph Transformation ۔ اس میں مختلف آپشنز ہیں اور اگر ایفیکٹس میں کوئی ایسا فیچر لکھ دیا جائے جو ایک ہی بار سمپل لائنز کو نقطہ دار بنا دے تو ایسا ورژن بنانا سیکنڈوں کی بات ہو گی۔میں کوشش کروں گا کہ اگلے ہفتے فجر نوری نستعلیق کا نظر ثانی شدہ سورس اور مذکورہ بالا ورڈ ڈاکومنٹس اپلوڈ کر دوں۔ اگر تو واقعی نوری نستعلیق کی اشکال پر مبنی پنسل فونٹ بنایا جا رہا ہے تو بہتر ہوگا کہ اس کا نام پنسل نوری نستعلیق رکھا جائے۔
باسم ، اشتیاق علی ، یہاں میں ایک گزارش کرنا چاہوں گا کہ سادہ اشکال کی تیاری کے ساتھ ساتھ اگر انہی اشکال کا نقطہ دار اور ڈیشڈ (dashed) ورژن بھی تیار کر لیا جائے تو ایک ساتھ کئی فونٹس کی تیاری ممکن ہو جائے گی۔
جی جی بالکل۔ یہ تو بہت اچھا رہے گا پھر۔اگر کسی کو اعتراض نہ ہو تو میں یہاں پی ڈی ایم ایس والوں کا پنسل نستعلیق شیئر کردوں
مجھ سے انتظار نہیں ہوا اور میں نے ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے۔جی جی بالکل۔ یہ تو بہت اچھا رہے گا پھر۔
مگر لنک کہا ہے؟مجھ سے انتظار نہیں ہوا اور میں نے ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے۔
ابھی کوئی ایڈمن اجازت دے گا تو لنک پوسٹ کر دوں گا۔مگر لنک کہا ہے؟