دونوں حالتوں میں موجود ہے ۔۔۔ کریکڈ بھیاصل حالت میں ہے یا کریک ؟
واہ واہدونوں حالتوں میں موجود ہے ۔۔۔ کریکڈ بھی
مقرر!واہ واہ
مکرر
اصلی اور کریک میں کیا فرق ہوتا ہے؟؟اصل حالت میں ہے یا کریک ؟
کاپی رائٹ کا شاید مسئلہ ہےاس لنک میں دکھائی تو دے رہا ہے پنسل نستعلیق۔
اپنے "اردو تحریر" فونٹ کی اشکال کو کورل ڈرا میں لائن ٹول کی مدد سے دوبارہ بنایا ہے اور اسے "اردو ویب تحریر" کا نام دیا ہے۔کس کا کام ہے یہ؟
اور یہ ملے گا کہاں سے اور کاپی رائٹ کی کیا صورتحال ہے؟اپنے "اردو تحریر" فونٹ کی اشکال کو کورل ڈرا میں لائن ٹول کی مدد سے دوبارہ بنایا ہے اور اسے "اردو ویب تحریر" کا نام دیا ہے۔
پی ڈی ایم ایس والوں کا پنسل نستعلیق موجود ہے اگرچہ وہ اتنا اچھا نہیں ۔۔۔ لیکن گذارہ چل سکتا ہے ۔۔۔ اور رہی بات پنسل نستعلیق کی تو وہ کسی بھی نستعلیق فونٹ میں الفاظ لکھ کر کسی ویکٹر سوفٹ وئیر میں ان کی انر آؤٹ لائن ٹریس کر کے اسے پنسل نستعلیق بنایا جا سکتا ہے ۔۔۔یہ دھاگہ ایک نئے نستعلیق فونٹ کی تیاری سے متعلق تھا، لیکن اب کچھ اور ہی گفتگو ہو رہی ہے۔ میری رائے میں بھی پنسل نستعلیق کی تیاری ابھی بھی ایک بڑا چیلنج ہے اور ایک اہم پراجیکٹ ہے۔ اس پر بھی توجہ دی جانی چاہیے۔
آن لائن کب ہوتے ہیں کچھ بات چیت کرنی ہےپی ڈی ایم ایس والوں کا پنسل نستعلیق موجود ہے اگرچہ وہ اتنا اچھا نہیں ۔۔۔ لیکن گذارہ چل سکتا ہے ۔۔۔ اور رہی بات پنسل نستعلیق کی تو وہ کسی بھی نستعلیق فونٹ میں الفاظ لکھ کر کسی ویکٹر سوفٹ وئیر میں ان کی انر آؤٹ لائن ٹریس کر کے اسے پنسل نستعلیق بنایا جا سکتا ہے ۔۔۔
جی اس وقت آن لائن ہوں ۔۔۔ سکائپ پر آ جائیںآن لائن کب ہوتے ہیں کچھ بات چیت کرنی ہے
یا نستعلیق کیریکٹرز سے لکھی تحریر کے ہلکے رنگ میں پرنٹ لکھ کر انکے درمیان قلم پھیر کر سکین کر لیا جائے جیسے انگریزی ہینڈ رائٹنگ فونٹ کیلیے آن لائن ٹولز میں نمونہ دیا جاتا ہے۔پی ڈی ایم ایس والوں کا پنسل نستعلیق موجود ہے اگرچہ وہ اتنا اچھا نہیں ۔۔۔ لیکن گذارہ چل سکتا ہے ۔۔۔ اور رہی بات پنسل نستعلیق کی تو وہ کسی بھی نستعلیق فونٹ میں الفاظ لکھ کر کسی ویکٹر سوفٹ وئیر میں ان کی انر آؤٹ لائن ٹریس کر کے اسے پنسل نستعلیق بنایا جا سکتا ہے ۔۔۔