بے الف اذان
محفلین
ایک دوست نے سوال کیا ہے کہ اس پرانے کاغذی ٹکڑے پر کیا لکھا ہوا ہے ۔ کوئی مدد کر سکتا ہے؟
http://postimg.org/image/mee4git5j/
http://postimg.org/image/mee4git5j/
جناب خانصاحب قبلہ دام اقبالہ
جناب خانصاحب قبلہ دام اقبالہ
بے حد شکریہ اور "دام اقبالہ" !غالباً: حضور کا اقبال بلند ہو
مغل تو آپ بھی ہیں !!مجھے تو سمجھ نہیں آئی۔
مغلوں کے دور حکومت کی تحریر ہو گی
ہاں ، کیونکہ اب تو "جناب" اور "محترم" ہی بچے ہیں ہمارے پاس۔مجھے تو سمجھ نہیں آئی۔
مغلوں کے دور حکومت کی تحریر ہو گی
فی الحال تو یہی ایک ٹکڑا میسر و موجود ہے ، دوست سے معلوم کرتا ہوں، ممکن ہوا تو آج ہی آپ کے حضور پیش کرونگا۔تصوری میں یوں محسوس ہوتا ہے کہ اس سطر کے نیچے مزید کچھ لکھا ہے اگر مناسب خیال کریں تو مکمل تصویر شامل کریں تا کہ امکانات بڑھ جائیں
ہاں جی مگر یہ ہمارا دور حکومت نہیں ہے۔۔۔مغل تو آپ بھی ہیں !!
ہاں جی مگر یہ ہمارا دور حکومت نہیں ہے۔۔۔
ہاکک ہااا۔۔۔
وہ دور ہی کچھ اور تھا۔۔۔
دربار لگا کرتے تھے۔۔۔
محفلیں سجا کرتی تھیں۔۔۔
فن اور فنکاروں کی پذیرائی ہوا کرتی تھی۔۔۔
یہ بھی اچھا ہی ہوا کہ آپ کا دور حکومت نہیں رہا ورنہ کئ محفلین کا سر تن سے جدا کروا چکی ہوتیںہاں جی مگر یہ ہمارا دور حکومت نہیں ہے۔۔۔
ہاکک ہااا۔۔۔
وہ دور ہی کچھ اور تھا۔۔۔
دربار لگا کرتے تھے۔۔۔
محفلیں سجا کرتی تھیں۔۔۔
فن اور فنکاروں کی پذیرائی ہوا کرتی تھی۔۔۔
افففف۔۔۔ اتنا بڑا الزام۔۔۔ اور ہم جیسے بےضرر لوگوں پر۔۔۔؟؟؟؟یہ بھی اچھا ہی ہوا کہ آپ کا دور حکومت نہیں رہا ورنہ کئ محفلین کا سر تن سے جدا کروا چکی ہوتیں
بہت شکریہ حسان صاحب !دامَ اِقبالُہُ = اُن کی نیک بختی کو دوام حاصل ہو