تحریر پڑھنے میں مدد کریں !

بے الف اذان

محفلین
ایک دوست نے سوال کیا ہے کہ اس پرانے کاغذی ٹکڑے پر کیا لکھا ہوا ہے ۔ کوئی مدد کر سکتا ہے؟

http://postimg.org/image/mee4git5j/

url]
 
تصوری میں یوں محسوس ہوتا ہے کہ اس سطر کے نیچے مزید کچھ لکھا ہے اگر مناسب خیال کریں تو مکمل تصویر شامل کریں تا کہ امکانات بڑھ جائیں
 

بے الف اذان

محفلین
تصوری میں یوں محسوس ہوتا ہے کہ اس سطر کے نیچے مزید کچھ لکھا ہے اگر مناسب خیال کریں تو مکمل تصویر شامل کریں تا کہ امکانات بڑھ جائیں
فی الحال تو یہی ایک ٹکڑا میسر و موجود ہے ، دوست سے معلوم کرتا ہوں، ممکن ہوا تو آج ہی آپ کے حضور پیش کرونگا۔
 
ہاں جی مگر یہ ہمارا دور حکومت نہیں ہے۔۔۔
ہاکک ہااا۔۔۔
وہ دور ہی کچھ اور تھا۔۔۔
دربار لگا کرتے تھے۔۔۔
محفلیں سجا کرتی تھیں۔۔۔
فن اور فنکاروں کی پذیرائی ہوا کرتی تھی۔۔۔
:weep:

میں آپ کے دکھ میں برابر کا شریک ۔۔۔۔ ہوتا اگر واقعہ کافی پُرانہ نہ ہو چکا ہوتا ۔
 

تہذیب

محفلین
ہاں جی مگر یہ ہمارا دور حکومت نہیں ہے۔۔۔
ہاکک ہااا۔۔۔
وہ دور ہی کچھ اور تھا۔۔۔
دربار لگا کرتے تھے۔۔۔
محفلیں سجا کرتی تھیں۔۔۔
فن اور فنکاروں کی پذیرائی ہوا کرتی تھی۔۔۔
:weep:
یہ بھی اچھا ہی ہوا کہ آپ کا دور حکومت نہیں رہا ورنہ کئ محفلین کا سر تن سے جدا کروا چکی ہوتیں
 
Top