آہستہ آہستہ مگر مسلسل پڑھنے لکھنے سے ایک دن آپ بھی اچھی خاصی پڑھی لکھی ہوجائیں گی...جی میں اتنا تو نہیں پڑی لکھی ۔ اور نا ہی میں نے کبھی صحافین کے بارے میں کچھ پڑا ہے اب کوشش کروں گی ان شاءاللہ
کم پڑھے لکھے ہونا یا بالکل ان پڑھ ہونا۔۔۔اور جاہل ہونے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔جی ان شااللہ ۔ جہاں آپ جیسے لوگ ہم جیسے جاہل کی اصلاح کرتے رہیں گیں تو ان شااللہ کامیاب بھی ہو جایں گیں
جب آپ اپنی تحریر کو متعلقہ مضمون سے ملائیں گی تو املا کی غلطیاں خود ہی درست ہوجائیں گی۔۔۔اردو ادبی مضامین میں۔سے چوٹی کہانیا ں ہیں ان میں سے فولو کر لوں ویسےہی لکھ کر آپ کو ارسال کروں تاکہ میرا املا بھی اچھا ہو اور ہنڈ راٹینگ بھی بہتر ہو جاےآپ کا کیا خیا ل ہے بھائی ۔آپ جیسے مشورہ دیں ۔