محمداحمد
لائبریرین
سرکار تصویر چپکانے سے بہتر تھا کہ آپ اسے یہاں ٹائپ ہی کر دیتے۔
ویسے اس بات سے اتفاق ہے کہ آزمائے ہوئے لوگوں کو آزمانا عقلمندی نہیں ہے۔
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھاوہ بات اُن کو بہت "خوشگوار" گزری ہے
سرکار تصویر چپکانے سے بہتر تھا کہ آپ اسے یہاں ٹائپ ہی کر دیتے۔
ویسے اس بات سے اتفاق ہے کہ آزمائے ہوئے لوگوں کو آزمانا عقلمندی نہیں ہے۔
نئے یا پرانے ہونے سے جماعتِ اسلامی تحریکِ انصاف سے بہتر نہیں ہو جاتی۔ یہ دیکھئے کہ ایک مرکزی دھارے کی غیر مذہبی جماعت اندرونی جمہوری کلچر لے کر آئی ہے۔ اسی وجہ سے حالیہ دنوں میں تحریکِ انصاف کی تعریف کی گئی تھی۔جب اپ یہ مان رہے ہیں کہ جماعت کی میں جہموری روح بہت پہلے سے ہے تو یقینا یہ پی ٹی ائی سے پہلے سے ہے ۔ یعنی پی ٹی ائی کوئی نیا کام نہیں کررہی
پھر یہ بھی مان لیجیے کہ جماعت نوجوانوں کے کردار سازی میں بھی بہت اگے ہے۔
کیا عمران خان مشرف کے وزیرِ اعظم تھے جو آپ نے اُن کو آزما لیا ۔ آزمائے ہوئے تو شریف برادران ہیں بے چارے مشرف کے آنے پر دُبک کر بیٹھے ہیں ایک لفظ منہ سے نہیں نکل رہااگر یہ معاملہ ہے تو عمران تو پہلے ہی ازمایا جاچکا ہے کم ازکم مشرف کے دور میں
کیا عمران خان مشرف کے وزیرِ اعظم تھے جو آپ نے اُن کو آزما لیا ۔ آزمائے ہوئے تو شریف برادران ہیں بے چارے مشرف کے آنے پر دُبک کر بیٹھے ہیں ایک لفظ منہ سے نہیں نکل رہا
نئے یا پرانے ہونے سے زیادہ جماعتِ اسلامی تحریکِ انصاف سے بہتر نہیں ہو جاتی۔ یہ دیکھئے کہ ایک مرکزی دھارے کی غیر مذہبی جماعت اندرونی جمہوری کلچر لے کر آئی ہے۔ اسی وجہ سے حالیہ دنوں میں تحریکِ انصاف کی تعریف کی گئی تھی۔
جمعیت کی بدمعاشیاں کردار سازی کے کون سے خانے میں ڈالی جائے گی؟
کیا عمران خان مشرف کے وزیرِ اعظم تھے جو آپ نے اُن کو آزما لیا ۔ آزمائے ہوئے تو شریف برادران ہیں بے چارے مشرف کے آنے پر دُبک کر بیٹھے ہیں ایک لفظ منہ سے نہیں نکل رہا
جب آپ لا جواب ہوتے ہیں تو اسی طرح بات بدلتے ہیںدبک گئے سے کی مراد؟
جماعت اسلامی بے شک جمہوری روایات کی حامل ہے مگر یہ معاشرے کے ایک رجعت پسند مذہبی طبقے کی نمائندگی کرتی ہے ۔ یہ ایک قومی جماعت بنانے کی اہلیت نہیں رکھتی ۔ جبکہ پی ٹی آئی معاشرے کے تمام طبقات میں مقبول ہے
جی بالکل۔ تحریکِ انصاف نہ تو ایسی غیر دینی جماعت ہے کہ جس سے دین پسند افراد بیزار ہو جائیں اور نہ ہی ایسی دینی جماعت ہے جس سے غیر دینی افراد برگشتہ ہو جائیں۔ پاکستان کو بطور مسلمان ملک ایسی ہی ایک جماعت کی اشد ضرورت ہے۔
جب آپ لا جواب ہوتے ہیں تو اسی طرح بات بدلتے ہیں
دُبک کر بیٹھنے کا مطلب جاننے کے لئے کسی اُردو ڈکشنری سے استفادہ کر لیجیے
نری کنفیوژن ہے یہ تو۔ نہ سر نہ پیر
جو لوگ دنیا کو صرف سفید (مذہبی) اور سیاہ (سیکولر) کے خانوں میں دیکھتے ہیں، اُن کے نزدیک تو یہ نظریاتی الجھن ہو سکتی ہے۔ میں اسے اعتدال کا نام دیتا ہوں۔
اعتدل کسی ایک چیز میں ہوتا ۔ مکسچر میں نہیں
یا تو انسان مسلم ہوتا ہے یا کافر۔ دونوں کا مسکچر ہی کنفوژن ہے
پھر تو یقیناً آپ کے لیے ہر طرح کے 'کفر' سے پاک جمعیت العلمائے اسلام ہی سب سے بہتر جماعت رہے گی۔
بھان متی کا کنبہ تو نواز شریف نے جوڑا ہے کہیں لشکرِ جھنگوی جیسی شدت پسند جماعتوں کو ملایا ہے طالبان پیدا کرنے والے فضل الرحمان کو ملایا ہے اور دوسری جانب سندھ میں قوم پرستوں کو۔ کرسی کے لیے ہر نظریہ قربان یہ ہے اُن کا روشن پاکستاننری کنفیوژن ہے یہ تو۔ نہ سر نہ پیر
اللہ ہی حافظ ہے اسکا۔ ایک الیکشن کی مار ہے یہ پھر دیکھنا کہاں ہوتی ہے ہے۔ بھان متی کا کنبہ لگے ہے