خالد محمود چوہدری
محفلین
ایک واقعہ شئیر کرتا ہوں اس کا میرے دکھڑے سے کوئی تعلق نہیں۔
میری بیٹی ایک اسکول میں پڑھاتی ہیں۔ ان کے اسکول میں پانچویں جماعت میں ایک بچہ ہے جو ہر مضمون میں انتہائی نالائق ہے، اور کلاس میں سب سے پیچھے بیٹھتا ہے۔میری بیٹی نے سوچا اسے اگلی بینچ میں بٹھا کر خصوصی توجہ دیتی ہوں۔بچے کی شرارتوں کی وجہ سے کوئی بھی اسے ساتھ بٹھانے پر راضی نہیں تھا۔اگلے دن بچوں نے شکایت لگائی کہ مِس اس نے ہمیں دھمکی دی ہے کہ میری نانی الطاف بھائی کو جانتی ہیں ۔ میں لڑکوں کو بلوا کر سب کی پٹائی لگواؤں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ صرف ایک واقعہ ہے کہ اس سے ہماری آنے والی نسلوں کو ہم کیا دے رہے ہیں کا کچھ اندازہ ہوتا ہے
ایک اور بات
میرا ماننا ہے کہ "حق" میرا نہیں ہے، حق دوسروں کا ہوتا ہے۔ میرا تو صرف "فرض" ہے، صرف اور صرف فرض ہر حال میں ہر قیمت پر مجھے صرف اپنا فرض اداکرنا ہے۔